تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت" کے متعقلہ نتائج

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

ذَرا ہوش میں آؤ

ذرا سمجھو، ہوش کی باتیں کرو، یہ کیا حماقت ہے

ذَرا میں

چشم زدن میں، دیکھتے دیکھتے، ایک دم میں، ذرا سی دیر میں، ذرا سی بات میں، لمحہ بھر میں

ذَرا میں ذَرا دینا

رتّی بھر چیز ہو تو اس میں سے بھی تھوڑا دینا

آنکھ میں ذَرا میل نَہِیں

بے مروت ہے ، سنگدل ہے

ذَرا سے میں

معمولی بات پر

آنکھ میں ذَرا سِیل نَہِیں

ذرا مروت اور رحم نہیں

گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بُھوت

کبھی بہت مہربان کبھی بہت نا مہربان

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت کے معانیدیکھیے

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

zaraa me.n auliyaa zaraa me.n bhuutज़रा में औलिया ज़रा में भूत

ضرب المثل

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت کے اردو معانی

  • مُتلَون مزاج ، ذرا سی بات میں خوش اور ذرا سی بات میں ناراض ہوجانے والا .

ज़रा में औलिया ज़रा में भूत के हिंदी अर्थ

  • मुतलवन् मिज़ाज, ज़रा सी बात में ख़ुश और ज़रा सी बात में नाराज़ होजाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَرا میں اَولِیا ذَرا میں بُھوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words