تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلالِیَہ" کے متعقلہ نتائج

جَلالِیَہ

(تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے، جلالیہ

اَسْمائے جَلالِیَہ

خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلالِیَہ کے معانیدیکھیے

جَلالِیَہ

jalaaliyaजलालिया

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

جَلالِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے، جلالیہ
  • سید جلال الدین بخاری کے پیر و فقیر

Urdu meaning of jalaaliya

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) darvesho.n ke ek tariiqe aur silsile ka naam jo sayyad jalaal uddiin buKhaarii se mansuub hai, jilaa liyaa
  • sayyad jalaal uddiin buKhaarii ke pair-o-faqiir

English meaning of jalaaliya

Noun, Masculine

  • the Sufi sect named after and following Sayyid Jalaluddin Bukhari

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلالِیَہ

(تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے، جلالیہ

اَسْمائے جَلالِیَہ

خداے تعالیٰ کے حسب ذٰل اسما جو اس کے جلال کے مظاہر ہیں: کبیر، مُتعَال، عزیز، عظیم، جلیل، قہاّر، قادر، مُقتْدِر، ماجد، ولی، جّبار، قابضِ، متکبر، مُذِل، رقیب، واسِع، شہید، قوی، متین، مُمِیت، مُعِید، مُنْتَقِم، ذوالْجَلال والاکرام، دَیّان، مُعَذِبّ، مُفَضِّل، اَلْمُجیرُالَّذی لم یکن لہ کفواً احمد، قانع، وارث، ذوالبَطْش، ذوالْعولِ الشّدید، قاہر، غیور، شدیدُ العقاب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلالِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلالِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone