تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عادی کے معانیدیکھیے
عادی کے اردو معانی
صفت، واحد
- کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ
- فطری، جبلی
- وہ چیز جس کی عادت کی گئی ہو
- (حد سے) تجاوز کرنے والا
- نا انصافی کرنے والا
- بد اعمال، مجرم، خطا کار شخص
- دشمن
English meaning of 'aadii
Adjective, Singular
- habitual, addicted, used to, accustomed
- natural
'आदी के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसे कुछ खाने या कुछ करने की लत पड़ गयी हो, जिसे लत पड़ गई हो, अभ्यस्त, अनुसेवी, व्यसनी
- प्रकृतिक
عادی کے مترادفات
عادی کے متضادات
عادی سے متعلق محاورے
عادی کے قافیہ الفاظ
عادی کے مرکب الفاظ
عادی سے متعلق دلچسپ معلومات
عادی اردو میں یہ لفظ ’’عادت اختیار کرنے والا، یعنی جس شخص کو کوئی عادت ہو‘‘ کے معنی میں مستعمل ہے ۔بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس معنی کو ظاہر کرنے والا لفظ عربی میں’’معتاد‘‘ ہے نہ کہ ’’عادی‘‘، لہٰذا ’’عادی‘‘ کوترک کرنا چاہئے۔ ظاہر ہے کہ ہمارا سروکار اردو سے ہے، عربی سے نہیں۔ اردو کے لئے یہ لفظ مہند بالعربی ہے اور ’’عادت اختیار کرنے والا‘‘ کے معنی میں بالکل درست ہے۔اردو میں ’’معتاد‘‘ شاید ہی کوئی بولتا یا لکھتا ہو، لیکن اگر کسی نے لکھا، یا بولا، تو اس نے اردو میں عربی کی ملاوٹ کی۔ یہی صورت ’’راشی‘‘ کی ہے۔ دیکھئے، ’’راشی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عادی)
عادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔