تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادی" کے متعقلہ نتائج

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

عِتاب آنا

غصّہ آنا ، ناراض ہونا ، لعنت ملامت کرنا .

عِتاب ہونا

ظُلم و ستم ہونا .

عِتاب کَرْنا

کسی پر غضب ناک ہونا، غصّہ کرنا

عِتاب نامَہ

وہ خط جس میں غصّے کا اظہار کیا گیا ہو،عصّے کا وہ خط جس میں عتاب کا مضمون ہو، وہ خط جس میں خفگی یا سزا تحریر ہو

عِتاب اُتَرنا

غصّہ دور ہونا ، غصّہ اُترنا ، غصّہ زائل ہونا .

عِتاب زَدَہ

معتوب، مظلوم، خفگی کا شکار

عِتاب دیکْھنا

رک : عتاب مین آنا .

عِتاب خِطاب

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

عِتاب پَڑنا

عتاب نازل ہونا ، سرزنش ہونا .

عِتاب آلُودَہ

غصّے سے بھرا ہوا .

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عِتاب چَڑْھنا

غصّے میں بھرنا ، غضب ناک ہونا .

عِتاب میں آنا

غصّے میں بھرنا ، ناراض ہونا ، غضب میں آنا .

عِتاب نازِل ہونا

عذاب میں مبتلا ہونا، اذیّت کا شکار ہونا

عِتاب کا شِکار ہونا

رک : عتاب میں آنا .

عِتاب میں پَڑْنا

رک : عتاب میں آںا معنی نمبر ۲.

عِتاب کا نِشانَہ بَنْنا

غصّے کا بدف بننا ، غیظ و غضب کا نشانہ بننا .

عِتابِ اِلٰہی

قہرِ خدا، غضبِ الہیٰ

عِتاب خِطاب میں گِرَفْتار ہونا

خفگی میں آنا .

عِتابِ شاہی

بادشاہ کا غصّہ، قہرِ شاہی

عِتابِ مَشْحُون

غصّے سے بھرا ہوا

عِتابِ شاہی میں آنا

بادشاہ (حکمران) کے غیظ و غضب کا شکار ہونا .

پُرْ عِتاب

غصے سے بھرا ہوا، غصے سے بھرپور

تَلْخِیٔ عِتاب

نِگاہ عِتاب

غصے والی نظر، غضب ناکی

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

مَورِد عِتاب

وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

خِطاب و عِتاب

آتِشِ عِتاب

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

نِشانَۂ عِتاب بَنانا

عتاب کرنا ، سزا دینا ؛ کسی پر غصہ اتارنا ۔

بَہ نِگاہِ عِتاب

غصہ کی نظروں سے، ناراض نگاہوں سے

بے نِیازِ عِتاب

بَر سَرِ عِتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں عادی کے معانیدیکھیے

عادی

'aadii'आदी

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَادْ

اشتقاق: عَادَ

عادی کے اردو معانی

صفت، واحد

  • کسی چیز کی مستقلاً عادت رکھنے والا، خوگر، خو گرفتہ
  • فطری، جبلی
  • وہ چیز جس کی عادت کی گئی ہو
  • (حد سے) تجاوز کرنے والا
  • نا انصافی کرنے والا
  • بد اعمال، مجرم، خطا کار شخص
  • دشمن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آدِ

پہلا، اول، آغاز

شعر

English meaning of 'aadii

Adjective, Singular

'आदी के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जिसे कुछ खाने या कुछ करने की लत पड़ गयी हो, जिसे लत पड़ गई हो, अभ्यस्त, अनुसेवी, व्यसनी
  • प्रकृतिक

عادی کے متضادات

عادی کے مرکب الفاظ

عادی سے متعلق دلچسپ معلومات

عادی اردو میں یہ لفظ ’’عادت اختیار کرنے والا، یعنی جس شخص کو کوئی عادت ہو‘‘ کے معنی میں مستعمل ہے ۔بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس معنی کو ظاہر کرنے والا لفظ عربی میں’’معتاد‘‘ ہے نہ کہ ’’عادی‘‘، لہٰذا ’’عادی‘‘ کوترک کرنا چاہئے۔ ظاہر ہے کہ ہمارا سروکار اردو سے ہے، عربی سے نہیں۔ اردو کے لئے یہ لفظ مہند بالعربی ہے اور ’’عادت اختیار کرنے والا‘‘ کے معنی میں بالکل درست ہے۔اردو میں ’’معتاد‘‘ شاید ہی کوئی بولتا یا لکھتا ہو، لیکن اگر کسی نے لکھا، یا بولا، تو اس نے اردو میں عربی کی ملاوٹ کی۔ یہی صورت ’’راشی‘‘ کی ہے۔ دیکھئے، ’’راشی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone