تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آ ٹَھہَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آ ٹَھہَرْنا کے معانیدیکھیے
آ ٹَھہَرْنا کے اردو معانی
- قرار پانا، طے ہونا
-
کسی جگہ آکرعارضی قیام کرنا
مثال - بھاوج سے جھگڑے کے دوران کچھ دنوں کے لیے میرے یہاں آ ٹھہرے
English meaning of aa Thaharnaa
- to get peace or repose, become calm and composed, be settled or resolved
- to stay somewhere temporarily, lodge temporarily, sojourn, stopover
आ ठहरना के हिंदी अर्थ
- संतोष पाना, निश्चित होना
- किसी स्थान पर आकर अस्थाई ठहराव करना, जैसे: भावुज से झगड़े के मध्य कुछ दिनों के लिए मेरे यहाँ आ ठहरे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آ ٹَھہَرْنا)
آ ٹَھہَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔