تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ گھیرنا" کے متعقلہ نتائج

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

رَسْتَہ گھیرْنا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

مَوت کا گھیرْنا

مرنے کا سامان ہونا

شامَت كا گھیرْنا

شامت آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آ گھیرنا کے معانیدیکھیے

آ گھیرنا

aa ghernaaआ घेरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آ گھیرنا کے اردو معانی

  • چاروں طرف سے محیط یا مسلط ہو جانا
  • (کسی شخص یا شے کو) چمٹ جانا اور نہ چھوڑنا

Urdu meaning of aa ghernaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaaro.n taraf se muhiit ya musallat ho jaana
  • (kisii shaKhs ya shaiy ko) chimaT jaana aur na chho.Dnaa

English meaning of aa ghernaa

  • surround, encircle, besiege

आ घेरना के हिंदी अर्थ

  • चारों ओर से घेरना या हावी हो जाना
  • (किसी व्यक्ति या वस्तु को) आलिंगन करना और न छोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھیرْنا

چاروں طرف سے محاصرہ کرنا ، احاطہ کرنا .

رَسْتَہ گھیرْنا

سدِّ راہ ہونا ، چلنے سے روکنا ، مزاحم ہونا.

گَھر گھیرْنا

گھر کا محاصرہ کرنا، بار بار آنا، پیچھا لینا، قبضہ جمانا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

قَنات گھیرْنا

اوٹ کیے رہنا ، پردہ رکھنا ، چھپائے رکھنا ؛ آنکھیں بند رکھنا ، پلکیں جھکائے رہنا .

مَوت کا گھیرْنا

مرنے کا سامان ہونا

شامَت كا گھیرْنا

شامت آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ گھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ گھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone