تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانا" کے متعقلہ نتائج

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پانَہ

وہ لکڑی جس کو لکڑی چیرنے والا درز میں رکھ دیتا ہے، پچر

پَہنا

विस्तृत, चौड़ा-चकला।

پانا اُٹھانا

۔۱۔ کسی چیز کی رطوبت جذب کرنا۔۲۔ نشیب سے بلندی پر پانی لے جانا۔ ۳۔ بہت پانی خرچ کرنا۔ ۴۔ ہوا کا ابر کو اٹھانا۔ سقے کابھری ہوئی مشک اُٹھانا۔

پانا بَھر آنا

۔(منھ کے ساتھ) کسی چیز کی حرص ہونا۔ طمع ہونا۔

پانا کھانا

۔پان چبانا۔ پان سے منھ لال کرنا۔ گلوری کھانا۔

پُہنا

پابُنا

پا نام

نام زد ، منسوب یا مخصوص.

پان اور اِیمان پھیرے ہی سے اَچّھا رَہْتا ہے

اگر خبرگیری نہ کی جائے تو پان گل جاتے ہیں، ایمان بغیر توبہ کے سلامت نہیں رہتا

پان اُٹھانا

کسی کام کے کرنے کا عہد کرنا، بیڑا اٹھانا، رضا مند ہونا، راضی ہونا

پان اُٹھا لینا

رک : پان اٹھانا.

پَہْنائی

چوڑائی، کشادگی، عرض، وسعت، کفایت، فراخی

پَہْناں

رک: پَہنا (۱) .

پَہْنا پَہْنُو

(عوامی) پہناکر .

پَہْنانا

گھوڑے کا بہار یا مستی پر آنا، گھوڑی کی خواہش کرنا .

پَہنائے عالَم

breadth of the world

پہناؤنی

رک : پہناون .

پَہْناوے

پہناوا کی جمع یا مغیرہ حالت، لباس، کپڑے

پَہْناوا

لباس، کپڑا لتا، ملبوسات کی وضع قطع، لباس پہننے کا ڈھن٘گ، پوشاک، باوجود یہ کہ دیہاتی پہناوا ہے گھٹری میں سلیقے کا کوئی کپڑا نہیں

پہنائے فضا

breadth of the expanse

پَہْناوَری

کشادگی ، فراخی ، عرض .

پانْہَر

سرکنڈے کی ایک قسم، نرسل

پَہْنام

بَڑھانے لِٹانے دَبانے دفن کرنے یا غرق کرنے کا عمل ، ٹھنڈا کرنے کا عمل .

پَہْناؤ

رک : پہناوا .

پَہْناوَٹ

پہننے کا ڈھن٘گ یا انداز .

پَہْناوَر

رک : پہنا ، کشادہ ، فراخ ، وسیع .

پَہْناوَن

کپڑے جو مہمانوں اور رشتہ داروں کو شادی پر دیے جائیں ، رک : پہراون .

پَہْناوار

رک : پہناور .

پَہْنَائِی دُو عَالَم

breadth, spaciousness of two worlds

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

ہَوا پانا

سراغ پانا ، بھید پانا ۔

زَمانَہ پانا

کسی دور یا کسی کے دور میں ہونا، کسی کا معاصر ہونا

پَتَہ پانا

نشان مل جانا، حقیقت معلوم ہو جانا، دریافت ہونا

راسْتَہ پانا

. عمل دخل حاصل ہونا ، گنجائش پانا .

رَسْتَہ پانا

تدبیر سُوجھنا یا ہاتھ آنا ، جانے کے لیے راہ مِلنا.

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

جَگَہ پانا

گنجائش ملنا،نشست حاصل ہونا

عالَم پانا

مختلف حالت دیکھنا

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

اِشارَہ پانا

منشا محسوس کرنا، بغیر کہے کسی بات یا نقل و حرکت سے سمجھ لینا، کس کی طرف سے ایما حکم اجازت یا شہ ملنا

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

سَہارا پانا

سہارا ملنا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

پَناہ پانا

بچاو ہونا، بچنا، محفوظ رہنا.

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

مَزَہ پانا

حظ یا لطف اٹھانا، لذت حاصل کرنا، لطف حاصل کرنا، لذت پانا

شُہْرَت پانا

مشہور ہونا ، نام حاصل کرنا، نیک نامی حاصل کرنا.

وَلوَلَہ پانا

ہمت پانا، جوش میں آنا

شُہْرَہ پانا

مشہور ہونا، شہرت حاصل کرنا.

عَمَل پانا

قبضہ ملنا، تسلط جمنا، حکومت ملنا

شَہ پانا

حمایت حاصل ہونا ، حوصلہ افزائی ہونا ، کسی کا اشارہ یا بڑھاوا ملنا .

غَلْبَہ پانا

فتح پانا، غالب ہونا

وَرْثَہ پانا

میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔

ہِدایَت پانا

سیدھے راستے پر آنا، راہ راست حاصل کرنا، برے کاموں کو چھوڑ دینا، نیک راہ اختیار کرنا

مِعْراج پانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل کرنا ؛ بلند رتبہ ملنا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

پانا سے متعلق محاورے

پانا

اصل: سنسکرت

'پانا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone