تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا" کے متعقلہ نتائج

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

کھایا

کھانا کا فعل ماضی یا حالیۂ تمام مرکبات میں مستعمل

کھالَہ

نیچی جگہ، وہ اراضی جہاں نالے اور نالیاں بہت ہوں

کھاؤ

کھانا (رک) کا فعلِ امر ؛ مرکبات و محاورات میں مستعمل .

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

کھائے

کھانا کا فعلِ مضارع اور ماضی مذکر کی جمع، مرکبات و محاورات میں مستعمل

کھاؤُ

رشوت لینے والا ، رشوت خور .

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کھاتے

کھاتا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھانی

eat

کھاتا

کھانا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

کھاتی

بڑھئی، نَجّار، سُنار، لکڑی میں پچّی کاری کا کام کرنے والی ایک ذات

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کھان٘بَہ

رک : کھمبا .

کھا کَر

وہ دستہ دار لکڑی کا تختہ جس میں زنجیریں لگی ہوتی ہیں اور جس سے گھوڑے کو دوڑنے اور جُتنے کی مشق کرائی جاتی ہے.

کھائیں

پیٹ بھرنے کی غرض سے کوئی اشیائے خوردنی کو منہ میں رکھ کر چبانا اور اسے نگل جانا

کھائیے

تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

کھا کَھر

وہ دستہ دار لکڑی کا تختہ جس میں زنجیریں لگی ہوتی ہیں اور جس سے گھوڑے کو دوڑنے اور جُتنے کی مشق کرائی جاتی ہے.

کھارُو

لکڑیاں ارہر کی کہ جس کو لگ اور کھارو اور رٹھا کہتے ہیں

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے

کَھائِیں

کھائی

کھا بَدْنا

ضبط کرجانا، خاموش ہوجانا، جواب نہ دینا، برداشت کرلینا

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

کھا کے پَچھتاتا ہے، نَہا کے نَہِیں پَچھتاتا

نہانا نقصان نہیں پہنچاتا کھانا بعض وقت پہنچاتا ہے

کھا پی کَرْ

نوش کر کے ، سیر ہو کر ، اچھی طرح کھانا کھا کر ، خرچ کر کے ، صرف کر کے .

کھا کھا

eat

کھاتا بَہی

(دکان داری) تجارتی حساب کتاب لکھنے کا کتابچہ (رجسٹر)

کھا بَیٹْھنا

غبن کرنا، رقم دبا لینا

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

کھاری ہَوا

سمندری ہوا.

کھاتا رَعِیَّتی

زمین کا ایسا کھاتا جو پٹہ واحد کی رُو سے یا ایک ہی شرائط کے مجموعہ کی رُو سے کسی رعیت کے قبضہ میں ہو.

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

کھاناں

رک : کھانا .

کھاکْ سی

وہ موٹی موٹی سفید لکیریں یا بدن کی رنگت کے برخلاف نشان، جو زچّہ کی رانوں اور پیٹ پر پڑجاتے ہیں، کھارے

کھاؤ پِیو گَھر آپنے، رَہو ہَمارے سَن٘گ

خرچ اپنا کرو اور کام ہمارا کرو ، خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کام نکال لیتا ہے مگر دیتا دلاتا کچھ نہیں .

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھتیرا

بے دیے لیے کام لینا

کھاؤ تو کَدُّو سے ، نَہ کھاؤ تو کَدُّو سے

(عو) یہی ہے کھاؤ تو نہ کھاؤ تو یعنی کھاؤ یا نہ کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

کھانےکو مَوّا ، پَہَننے کو اَمَوّا

مُفلسی میں ظاہری نمود رکھنا ، کھانا نصیب نہیں ہے مگر عمدہ لباس ہے .

کھانے کو جَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھاوْنا

رک : کھانا .

کھانا پَہَنْنا

زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .

کھاتے پِیتے جَگ مِلے، دوسر مِلے نَہ کوئے

خوشی کی حالت میں سب رفیق ہوتے ہیں اور مصیبت میں کوئی نہیں

کھائے پَر کھایا، وہ بھی گَنوایا

زیادہ حرص کرنے والا آدمی اصل سرمایہ بھی کھو دیتا ہے .

کھارْکے

وہ بھینس یا گائے جو پہلے پہل بیاوے، بچّہ دے، پہلے نہ بیائی ہو

کھا جانا

نِگل جانا ، ہڑپ جانا ، چٹ کر لینا .

کھاتْری

(بنائی) ریشم اور سوت کا ملواں بُنا ہوا کپڑا

کھارْوا

موٹا گاڑھا، موٹا سُوتی کپڑا

کھاجْرُو

کھانے والا ، جاندار ، جانور ، بیل ، بھین٘س وغیرہ .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

کھاپَرا

ناریل ، کھوپرا.

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

کھا سے متعلق محاورے

کھا

'کھا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone