تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائیے" کے متعقلہ نتائج

کھائیے

تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کھائِیے بَڑِیاں ٹانگیں رَہیں کَھڑِیاں

مقوی غذا کھانی چاہیے .

چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

ہَوا کھائِیے

جائیے ، رخصت ہو جائیے ، چلتے بنیے ۔

خُشْکَہ کھائِیے

رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔

نَہ اِینٹ ڈالیے نَہ چِھینٹ کھائیے

نہ کسی کو برا کہو نہ کسی سے برا سنو ؛ نہ برے کام میں پڑتے نہ بدنامی ہوتی

پَرایا کھائیے گا بَجا اور اَپنا کھائیے ٹَٹّی لَگا

دوسروں کا مال ہنسی خوشی کھانا چاہیے مگر اپنا چھپا کر تا کہ کوئی اور نہ شامل ہو جائے

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

کھانا وہ کھا ئیے جو دل کو مرغوب ہو اور لباس وہ پہننا چاہیے جو دوسروں کو پسند ہو ؛ رک : کھائے من بھاتا ، پہنے جگ بھاتا

میرا حَلوا کھائِیے

۔ (عو) یعنی اگر میرای کہا نہ مانے تو مجھے مُردہ دیکھے۔ مسلمان عورتیں قسم دلانے کی جگہ اس طرح کہا کرتی ہیں۔ ؎

دُنْیا لِیجِیے مَکَر سے ، روٹی کھائیے شَکَر سے

دنیا جعل و فریب سے حاصل ہوتی ہے ، مَکَر و فریب کیجیے عیش سے زندگی گزرے گی

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے

اپنے ہاتھ کا کام عین مرضی کے مطابق ہوتا ہے (کاریگر پسند کے قابل کام کرنے کے بعد فخریہ کہتا ہے)

سَودا لِیجِیے دیکھ کَر اَور روٹی کھائیے سیک کَر

مال دیکھ کر خریدنا چاہئے اور روٹی گرم کر کے کھانی چاہیے.

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو

نَہ اِینْٹ ڈالِئے نَہ چِھینْٹ کھائِیے

۔ مثل۔نہ موری میں اینٹ ڈالو گے نہ چھینٹ پڑے گی۔ نہ بُرا کہو نہ بُرا سنو۔

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

امیر آدمی کی خوشامد کر کے آدمی مزے کرتا ہے.

جِس کا کھائِیے اُسی کا گائِیے

۔مثل۔ جس سے فائدہ ہو اس کی تعریف وخوشامد کرنے کے محل پر بولتے ہیں۔

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

جِس مُنہ سے پان کھائِیے، اُس مُنہ سے کوئلے نَہ چَبائِیے

جس کو ایک دفعہ اچھا کہا جائے اسے برا نہیں کہنا چاہیے

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آوادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائیے کے معانیدیکھیے

کھائیے

khaa.iyeखाइए

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کھائیے کے اردو معانی

فعل

  • تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of khaa.iye

  • Roman
  • Urdu

  • tanaavul karnaa, urduu aur hindii me.n apne se ba.De ke li.e ehatraaman kahaa jaataa hai

English meaning of khaa.iye

Verb

  • eat, dine, please eat

खाइए के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • भोजन करना, अपने से बड़े के लिए सम्मानसूचक शब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھائیے

تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

کھائِیے مَن بھاتا اَور پَہَنِیے جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا ، لباس زمانے کی روش کے مطابق ہونا چاہیے .

کھائِیے بَڑِیاں ٹانگیں رَہیں کَھڑِیاں

مقوی غذا کھانی چاہیے .

چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے

مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو

مَرد کا دِکھایا نَہ کھائیے، مَرْد کا لایا کھائیے

ممکن ہے کہ مرد اپنی شان دکھلانے کو کچھ بڑھ کر بتائے اُس کا اعتبار نہ کریں ؛ عورتوں کے لیے نصیحت ہے کہ مرد کے سامنے کھانا نہ چاہیے جو کچھ وہ لے آئے وہ کھانا چاہیے

ہَوا کھائِیے

جائیے ، رخصت ہو جائیے ، چلتے بنیے ۔

خُشْکَہ کھائِیے

رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔

نَہ اِینٹ ڈالیے نَہ چِھینٹ کھائیے

نہ کسی کو برا کہو نہ کسی سے برا سنو ؛ نہ برے کام میں پڑتے نہ بدنامی ہوتی

پَرایا کھائیے گا بَجا اور اَپنا کھائیے ٹَٹّی لَگا

دوسروں کا مال ہنسی خوشی کھانا چاہیے مگر اپنا چھپا کر تا کہ کوئی اور نہ شامل ہو جائے

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

کھانا وہ کھا ئیے جو دل کو مرغوب ہو اور لباس وہ پہننا چاہیے جو دوسروں کو پسند ہو ؛ رک : کھائے من بھاتا ، پہنے جگ بھاتا

میرا حَلوا کھائِیے

۔ (عو) یعنی اگر میرای کہا نہ مانے تو مجھے مُردہ دیکھے۔ مسلمان عورتیں قسم دلانے کی جگہ اس طرح کہا کرتی ہیں۔ ؎

دُنْیا لِیجِیے مَکَر سے ، روٹی کھائیے شَکَر سے

دنیا جعل و فریب سے حاصل ہوتی ہے ، مَکَر و فریب کیجیے عیش سے زندگی گزرے گی

اَپنے ہاتھ کے بَل بَل جائِیے جَیسا مَن ہو تَیسا کھائِیے

اپنے ہاتھ کا کام عین مرضی کے مطابق ہوتا ہے (کاریگر پسند کے قابل کام کرنے کے بعد فخریہ کہتا ہے)

سَودا لِیجِیے دیکھ کَر اَور روٹی کھائیے سیک کَر

مال دیکھ کر خریدنا چاہئے اور روٹی گرم کر کے کھانی چاہیے.

بات کہیے جگ بھاتی اور روٹی کھائیے من بھاتی

کھانے کو تو آدمی جو چاہے کھائے مگر بات ایسی کرنی چاہیے جس سے لوگ خوش ہوں یا جو لوگوں کو پسند ہو

نَہ اِینْٹ ڈالِئے نَہ چِھینْٹ کھائِیے

۔ مثل۔نہ موری میں اینٹ ڈالو گے نہ چھینٹ پڑے گی۔ نہ بُرا کہو نہ بُرا سنو۔

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

امیر آدمی کی خوشامد کر کے آدمی مزے کرتا ہے.

جِس کا کھائِیے اُسی کا گائِیے

۔مثل۔ جس سے فائدہ ہو اس کی تعریف وخوشامد کرنے کے محل پر بولتے ہیں۔

ماما بَن کَمائِیے اور بِیوی بَن کھائِیے

خود کام کرو اور اس کا پھل پاؤ ، نوکر بھی خود آقا بھی خود۔

جِس مُنہ سے پان کھائِیے، اُس مُنہ سے کوئلے نَہ چَبائِیے

جس کو ایک دفعہ اچھا کہا جائے اسے برا نہیں کہنا چاہیے

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آوادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone