تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا کھا" کے متعقلہ نتائج

کھا کھا

کھا

کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

ہَوا کھا

دفان ہو ، بھاگ جا ، یہاں سے چلا جا ، چلتے پھرتے نظر آؤ ۔

خُشْکَہ کھا

رُخصت ہو ، چلو ، ہٹو ، دھمیکیاں نہ دو ۔

زَہ٘ر کھا لینا

بس کھانا

گُو نَہ کھا

جھوٹ نہ بول، غیبت نہ کر، بیہودہ مت بک، جھک نہ مار، بکواس نہ کر، بک بک نہ کر

گُوہ نَہ کھا

جھوٹ مت بول ، جھوٹا دعویٰ نہ کر ، شیخی مت مار

دَم کھا رَہْنا

چپ ہو جانا، خاموشی اختیار کر لینا

ہَوا کھا آنا

سیروتفریح کر کے آنا ، گھومنا پھرنا ؛ چہل قدمی کر کے واپس آنا

کَھٹّا کھا رَہنا

کسی سے ناراضگی و عناد ہونا ، کسی کو نفرت کی نگاہ سے دیکھنا.

ہَوا کھا چُکنا

(جیل ، پاگل خانے وغیرہ میں) رہ چکنا ، رہ کر آنا ۔

چَل ہَوا کھا

رخصت ہو ، چلتا بن .

غوطَہ کھا گَیا

میلے میں پھن٘س گیا ؛ ڈوب گیا ؛ طرح دے گیا ، الگ ہو گیا ؛ بھول گیا ، یاد نہ رہا

زَہْر کھا مَرْنا

زہر کھانا، مر جانا، زہر کھا کر جان دے دینا

ہَونس کھا گَئی

نظر بد نے اثر کر لیا ، ٹوک لگ گئی ، نظر نے مار ڈالا ۔

تَن٘باکُو کھا لو

ٹھگوں میں یہ اشارہ قتل کا ہے

کم کھا غم نہ کھا

تھوڑا خرچ کرنے سے بیفکری ہوتی ہے

کھول کِیسَہ کھا ہَرِیسَہ

روپیہ خرچ کرنے سے ہی لطف حاصل ہوتا ہے ، گرہ کا زر خرش کر اور دنیا کا مزہ اٹھا .

ہَوا کھا دُور ہو

دفان ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو جاؤ ۔

گھاس کھا گَئے ہو

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

باندھ کِھیسَہ کھا ہَرِیسَہ

پیسہ پاس ہوتو نادر سے نادر چیز دستیاب ہو سکتی ہے، روپیے سے سب کام نکلتے ہیں

کھا کے ڈَکار نَہ لینا

پرایا مال بالکل ہضم کر جانا

کُچھ کھا کے مَر رَہنا

کُچْھ کھا کے سو رَہنا

زہر یا سن٘کھیا وغیرہ کھا کے مر جانا ؛ خود کُشی کرنا.

کَر سیْوا تو کھا میْوَہ

محنت کا ثمرہ راحت اور مسرت ہے

کَلیجَہ توڑ کَر کھا جانا

انہائی صدمہ یا تکلیف پہن٘چانا .

ہَوَّا ہے جو کھا جائے گا

ہوا نہیں ہے ، ڈرنے کی کوئی بات نہیں ، کوئی خوفناک چیز نہیں ہے ۔

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے

چار دن اَور ہَوا کھا لو

تھوڑا عرصہ اور جی لو(کچھ دن اور آزاد رہ لو)

دَہی کے دھوکے کَپاس کھا جانا

اچھی چیز دیکھ کر دھوکہ کھا جانا.

رُوکھا سُوکھا کھا کَر سورَہنا

تنگدستی کی حالت میں بسر کرنا، تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

رُوکھا سُوکھا کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

تنگدستی کی حالت ہونا، غریبی میں بسر کرنا

کھا کَر

وہ دستہ دار لکڑی کا تختہ جس میں زنجیریں لگی ہوتی ہیں اور جس سے گھوڑے کو دوڑنے اور جُتنے کی مشق کرائی جاتی ہے.

گَئُو کھا

(دباغت) گائے کا چمڑا جو پکایا اور کمایا ہوا ہو.

پَڑے ڈُبْکِیاں کھا رَہے ہَیں

مصیبتیں جھیل رہے ہیں

کھا بَیٹْھنا

غبن کرنا، رقم دبا لینا

پیٹُو کھا

دست آنا، دستوں کی بیماری

کھا بَدْنا

ضبط کرجانا، خاموش ہوجانا، جواب نہ دینا، برداشت کرلینا

سُوجا کھا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

کَھل کھا

عموماً سستا مال خریدے والے گاہک کو چڑانے کے واسطے مستعمل یعنی تجھ میں اس چیز کے کھانے کی لیاقت نہیں ہے ، اس چیز کے بجائے کھل کھانے کے لیے خرید کر لے جا جو سستی ملے گی.

کھا کَھر

وہ دستہ دار لکڑی کا تختہ جس میں زنجیریں لگی ہوتی ہیں اور جس سے گھوڑے کو دوڑنے اور جُتنے کی مشق کرائی جاتی ہے.

ہونس کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر کرنا یا مار ڈالنا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

نِگاہوں نِگاہوں میں کھا جانا

بے حد اشتیاق سے گھورنا ، للچائی ہوئی نظر سے دیکھنا ۔

کھا کے پَچتاتا ہے نَہا کے نَہی پَچتاتا

۔مثل نہانے سے بدن چست رہتا ہے۔

لاکھ چُوہے کھا کَر بِلّی حَج کو چَلی

(طنزاً) سیکڑوں برائیاں کرنے کے بعد نیکی کا ارادہ یا ادّعا کیا.

روگی سے روگی مِلے کَہے کہ نِیم کھا نِیم

جب بیمار آدمی اکٹھے ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کو دوائیاں بتاتے ہیں

کھا کے پَچھتاتا ہے، نَہا کے نَہِیں پَچھتاتا

نہانا نقصان نہیں پہنچاتا کھانا بعض وقت پہنچاتا ہے

نَو سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

زَمِین کھا گئی یا آسْمان کھا گَیا

جب کوئی چیز دفعۃً غائب ہو جائے اور باوجود تلاش کے نہ ملے تو کہتے ہیں ۔

سات سَو چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

بہت سے بُرے کام کرکے نیک کام کا اَرادہ کرنا ، کثرت سے گناہ کرکے توبہ پر آمادہ ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بڑی مَچھلی چھوٹی مَچھلی کو کھا جاتی ہے

زبردست زِیرِدست کو تنگ کرتا ہے، بڑے آدمی چھوٹوں کا مال کھا جاتے ہیں

کھا پی کَرْ

نوش کر کے ، سیر ہو کر ، اچھی طرح کھانا کھا کر ، خرچ کر کے ، صرف کر کے .

نَظَر کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگ جانا ؛ تباہ و برباد ہو جانا۔

کُچْھ کھا لینا

۔(کنایۃً) زہر کھا لینا۔ ؎

دَم کھا جانا

دماغ چاٹنا، دما غ چاٹ جانا ؛ بار بار تقاضا کرنا، دِق کرنا، عاجز کر دینا.

مَوت کھا گَئی

مر چکا ، مارا گیا

گَھر کھا لینا

کسی کا گھر لُوٹنا، ناس کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا کھا کے معانیدیکھیے

کھا کھا

khaa-khaaखा-खा

وزن : 22

English meaning of khaa-khaa

  • eat

खा-खा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا کھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا کھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words