تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہہ" کے متعقلہ نتائج

کَہہ

۔(ف۔ بالفتح کاہ کا مخفف) دیکھو کہربا۔

کَہا

(پورب) کیا.

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

کَہہ دو

tell, say

کَہہ دے

tell, say

کَہہ تَر

smaller, less

کَہہ دیں گے

کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے

کَہہ سُن کے

سمجھا بجھا کر، بات چیت کر کے ؛ منّت کرکے ، خوشامد کرکے.

کَہہ سُن لو

خاطر جمع کرلو ، معاملہ طے کرلو.

کَہہ سُن کَر

سمجھا بجھا کر، بات چیت کر کے ؛ منّت کرکے ، خوشامد کرکے.

کَہہ لینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے ، کسی بات کو طے کر کے اس کا اطہار کر دینا.

کَہہ دینا

کہنا (رک) کی تاکید یا تکمیلِ فعل کے لیے.

کَہہ جانا

برجستہ کہنا ؛ بتا دینا ، پیغام دینا .

کَہہ چَلْنا

کہنے لگنا ، بیان کرنے لگنا.

کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے کچھ کہہ دینا، بے اختیار کہہ دینا

کَہہ بولْنا

کہہ دینا ، بیان کر دینا.

کَہہ ڈالْنا

جو کچھ دل میں ہو اس کا برملا کر دینا، کہہ گزرنا، کہہ دینا، فوراً کچھ کہنا، بیان کر دینا

کَہہ مُکْری

ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکرنی

کَہہ بھیجْنا

کہلا بھیجنا ، پیام بھیجنا ، کسی کے ذریعے سے اطلاع دینا .

کَہہ سُنانا

بیان کرنا

کَہہ دِیجِیے

tell, say

کَہہ بَیٹْھنا

فوراً کچھ کہنا، کہہ دینا

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کَہہ گُزَرْنا

کہہ ڈالنا، بیان کر دینا، بتا دینا

کَہہ مُکَرْنی

ایک قسم کی پہیلی جس میں ایک بات کہہ کر اس سے مکر جاتے ہیں اور دوسرا مطلب بیان کرتے ہیں، گویا ایک ہی پہیلی کے دو جواب ہوتے ہیں اور دونوں صحیح ہوتے ہیں، کہہ مکری

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کَہہ سُن لینا

بات چیت کرنا، سمجھا بجھا دینا

کَہہ کے مُکَرْنا

ایک بات کہہ کر پھراس سے انکار کرنا، وعدہ کے کے پھرجانا، کہہ کر خلاف کہنا

کَہہ سُن رَکْھنا

کسی کو فہمائش کرنا ، وصیت کرنا.

کَہہ کَوا دینا

کہہ دینا ، بتا دینا ، واضح کر دینا ، گوش گزار کرنا .

کَہہ کے پِھر جانا

کہہ کے مُکَر جانا.

کَہہ گَیا بَہہ گَیا

ضائع ہو گیا ، اکارت گیا (خصوصاً جب بات یا نصیحت وغیرہ کی پروا نہ کی جائے تو بولتے ہیں).

کَہہ کے گُنَہْگار ہونا

بیجا بات کہنا، بے نتیجہ بات کہنا، کہہ کے پچھتانا

کَہاں کا

کیسا، کس کام کا، کس کا، کس غرض کا

کَہاں ہے

(کلمۂ استفہام انکاری) یعنی علم و فکر ، دانائی ، سازو سامان ، ذہانت ، لیاقت وغیرہ کہاں ہے ، کہیں بھی تو نہیں ہے.

کَہاں سے

کدھر سے، کیسے، کس طرح، کیون٘کر

کَہانی ہے

غلط ہے، صرف کہنے کی بات ہے، سب جھوٹ ہے

کَہا کَرنا

بات ماننا ، کہے پر عمل کرنا ، کہنے کے موافق کرنا.

کَہا کَہی

بات، گفتگو، بحث، جھگڑا، تکرار

کَہا چَلے

۔ جب کوئی شخص مُدّت کے بعد یا بے وقت آتا ہے اس سے کہتے ہیں۔ کس غرض سے آئے کس کام سے تکلیف کی۔ بے وقت کہاں آئے۔

کَہا مان

کہنا ماننے والا ، مطیع ، فرمان٘بردار .

کَہا چاہِیے

کہنا چاہیے.

کَہا چاہِئے

۔کہنا چاہئے۔ ؎ اب اس جگہ کہنا چاہئے فصیح ہے۔

کَہا ٹالْنا

کہا نہ ماننا

کَہا بھیجنا

کہلا بھیجنا ، کسی کے ذریعے پیغام پہنچانا ، کسی کی معرفت پیغام بھیجنا .

کَہا مانْنا

۔کہے پر عمل کرنا۔ ؎

کَہا سُنا

جو کچھ برا بھلا من٘ھ سے نکلا یا کسی کی نسبت اپنے کانوں سے سنا ہو، خطا، قصور، جرم، تقصیر، گلہ، شکوہ، جانا پہچانا، معروف، مشہور

کَہا بَدی

شرط کے مطابق ، طے شدہ ، قول و قرار و عہد و پیمان کے مطابق .

کَہاں پَر

where? at what place? to what degree? how far?

کَہاں کَہاں

کس کس جگہ ، ہر جگہ.

کَہا سُنی

بحِث مباحثہ، تکرار، حجّت

کَہارا

ایک ناچ اور ایک راگنی کا نام جو کہاروں سے متعلق ہے

کَہاری

۱. کہار کی مزدوری ؛ ڈولی اُٹھانے کی اُجرت.

کَہاوْنا

کہلانا ، موسوم ہونا.

کَہارْنی

رک: کہارن.

کَہانَتی

غیب کی باتوں سے متعلق ، غیبی.

کَہانی رَہْنا

ذکر باقی رہنا ، تذکرہ جاری رہنا.

کَہاں تَک

کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے.

کَہاں جاؤُں

کیا علاج کروں ، کیا تدبیر کروں.

کَہاں جاؤُں

۔کیا علاج کروں۔ کیا تدبیر کروں۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone