تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہاں تَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاں تَک کے معانیدیکھیے
کَہاں تَک کے اردو معانی
فعل متعلق
- کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے.
- کتنا، کس حد تک کس قدر.
- کتنی دور تک، کتنے فاصؒے یا مسافت تک.
- کس قیمت پر، کتنے میں.
- ۔۱۔ کب تک ۔ کتنی دیر تک۔ کہاں تک سوؤگے۔ ۲۔کتنی دورک تک۔ کہاں تک ساتھ چلو گے۔ ۳۔ کس قیمت پر۔ پالکی کہاں تک طے ہوگئی۔ ۴۔ کتنا۔ کس قدر۔ کہاں تک خاک اڑاتے آخر تھک کر بیٹھ رہے۔
English meaning of kahaa tak
Adverb
- how long, how far, to what degree, to what extent
- how far? how long? to what degree?
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہاں تَک)
کَہاں تَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔