تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہہ گَیا بَہہ گَیا" کے متعقلہ نتائج

کَہہ گَیا بَہہ گَیا

ضائع ہو گیا ، اکارت گیا (خصوصاً جب بات یا نصیحت وغیرہ کی پروا نہ کی جائے تو بولتے ہیں).

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، رات گئی بات گئی کے مثل، وہ بات اب کوسوں دور گئی

اَب وہ پانی مُلْتان بَہہ گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، وقت گزر گیا، حالت بدل گئی

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہہ گَیا بَہہ گَیا کے معانیدیکھیے

کَہہ گَیا بَہہ گَیا

kah gayaa bah gayaaकह गया बह गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَہہ گَیا بَہہ گَیا کے اردو معانی

  • ضائع ہو گیا ، اکارت گیا (خصوصاً جب بات یا نصیحت وغیرہ کی پروا نہ کی جائے تو بولتے ہیں).

Urdu meaning of kah gayaa bah gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.e ho gayaa, ikkaa rut gayaa (Khusuusan jab baat ya nasiihat vaGaira kii parva na kii jaaye to bolte hain)

कह गया बह गया के हिंदी अर्थ

  • बर्बाद हो गया, अकारत हो गया (विशेषकर जब बात या सलाह आदि पर ध्यान न दिया जाए तब प्रयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہہ گَیا بَہہ گَیا

ضائع ہو گیا ، اکارت گیا (خصوصاً جب بات یا نصیحت وغیرہ کی پروا نہ کی جائے تو بولتے ہیں).

وہ پانی مُلتان بَہہ گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، رات گئی بات گئی کے مثل، وہ بات اب کوسوں دور گئی

اَب وہ پانی مُلْتان بَہہ گَیا

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، وقت گزر گیا، حالت بدل گئی

رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا

رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہہ گَیا بَہہ گَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہہ گَیا بَہہ گَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone