تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَل" کے متعقلہ نتائج

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

حَلّ

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

حَل حَل

ڈانٹ کا کلمہ جو اہل عرب اونٹ کو اٹھانے کے وقت بولتے ہیں.

حَلْویٰ

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَل ہونا

be dissolved

حَلْوَہ

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَلَمَہ

بھٹنی، سرِپستان

حَلقِیَّہ

حلق (رک) سے متعلق یا منسوب ، حلق کا.

حَلْفِیَّہ

حلف کے تحت ، قسم کے ساتھ، حلف اٹھاتے ہوئے، قسم کھاتے ہوئے، قسمیہ، حلفی

حَلْفِیَہ

حلف کے تحت ، قسم کے ساتھ، حلف اٹھاتے ہوئے، قسم کھاتے ہوئے، قسمیہ، حلفی

حَلالَہ

جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے

حَلایَہ

یہ ایک خرما کی قسم ہے جو زیادہ شیریں ہوتی ہے

حَلِیمَہ

متحمل اور بردبار عورت، حلیم کی تانیث، پیغمبر محمد صلّی اللہ علیہ وسلّم کی دایہ کا نام

حَلِیلَہ

بیوی، زوجہ، منکوحہ

حَل مِلْح

نمک کا محلول

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلّ و عَقْد

تجزیہ و تحلیل

حَلَقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَل جان

(عو) مونث۔ دستور ہے کہ بعد شادی کے گھرکی بی بی سب مہمانوں سے پیسے جمع کرکے پوریاں، قیمہ، ساگ پکاتی اور سب کو تقسیم کرتی ہے

حَل و بَسْت

رک : حل و عقد

حَلْزُونَہ

کان کا ایک اندرونی حصہ، جو قوت سماعت کا سب سے اہم عضو ہے، گھونگھے کی شکل کا ہونے کی بنا پر اسے کن گھونگھ بھی کہتے ہیں

حَلْقَہ زَن

a schoolmaster, preceptor

حَلْقِیزَہ

چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

حَلْوے

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی شکر روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے

حَلْفاً

از روئے قسم، قسمیہ، قسم کھا کر، قسم سے

حَلِیمانَہ

تحمل آمیز ، بردبارانہ

حَلْق

وہ مقام جو دہن نرخرہ اور مری کے درمیان ہے، گلا (منھ کے اندر کا وہ حصہ جس سے گزر کر غذا معدے تک پہنچتی ہے اور جو سانس کا بھی راستہ ہے)، جو کچھ حلق میں ہلگ گیا اس کا علاج پانی سے کرے

حَلْقَۂ اَثَر

وہ اشیا، اشخاص یا علاقہ جس پر کسی کا عمل دخل یا اثر ہو

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلْقَۂ نَظَر

وہ رقبہ جس کا معائنہ کیا جائے

حَل کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

حَلَب

دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

حَلْف

قسم کھانا خدا کی یا کسی اور کی، سوگند لینا، قسم، سوگند (اردو میں بفتح اول ودوم ہے مستعمل)

حَلَف

قسم کھانا خدا کی یا کسی اور کی، سوگند لینا، قسم، سوگند (اردو میں بفتح اول ودوم ہے مستعمل)

حَلَک

گہری سیاہی، گھٹا ٹوپ اندھیرا

حَل کَرنا

سلجھانا، آسان کرنا

حَل پَذیر

حل ہونے والا، گھل جانے والا

حَلّاجی

روئی دھننے کا کام یا پیشے، بنولے سے روئی کو الگ کرنے کا کام یا پیشہ

حَلّاقی

क्षौरकर्म, मूड़ने का काम ।।

حَلال

مطابق شرع، روا، جائز، مباح

حَلْقَہِ دَر

دروازے کی کنڈی یا کڑا

حَلْقَۂ چَشْم

آنکھوں کا گھیرا، آنکھوں کے آس پاس سیاہ یا گہرے رنگ کا گھیرا

حَلّاج

روئی دُھننے کے پیشے سے تعلق رکھنے والا، دُھنیا، ندّاف، بنجارا

حَلّال

حل کرنے والا (مشکلات ، مہمات کا)، (مشکل کو) آسان کر لے والا، عقدہ کُشا

حَلْوا

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی، شکر، روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے)

حَلْفی

حلف کی طرف منسوب

حَلّاق

سر کے بال تراشنے والا، بال بنانے والا، حجّام، نائی

حَلّاف

بہت قسم کھانے والا، حلف اٹھانے کا عادی

حَلْفا

ایک گھاس ہے کہ پانی میں پیدا ہوتی ہے اس سے چٹائی اور کاغذ وغیرہ بناتے ہیں مکّے کے قریب حلفیہ نامی ایک مقام ہے وہاں پیدا ہوتی ہے

حَلَقی ہَڈّی

کرینیم کا اگلا حصہ حلقہ دار اور غضروف ہڈی کا بنا ہوتا ہے اسے اسفین ایتھمائڈ یا حلقی ہڈی کہتے ہیں

حَلْقَۂ مَقْعَد

गुदावर्त, गुदाद्वार, मब्रज़ का मुंह।।

حَلْقَہ حَلْقَہ

حلقوں میں بٹا ہوا ؛ دائرہ در دائرہ.

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلْقَۂ ماہ

चाँद के चारों ओर पड़नेवाला घेरा, चंद्रमंडल, परिवेष, तेजोमंडल।।

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

حَل پَذِیری

حل پذیر (رک) کا اسم کیفیت

حَلّ کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

حَل سے متعلق محاورے

حَل

اصل: عربی

'حَل' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone