تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَل حَل" کے متعقلہ نتائج

حَل حَل

ڈانٹ کا کلمہ جو اہل عرب اونٹ کو اٹھانے کے وقت بولتے ہیں.

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

حَل ہونا

be dissolved

مَطْلَب حَل ہونا

مطلب حل کرنا (رک) کا لازم ، مطلب سمجھ میں آنا ، مطلب واضح ہو جانا ۔

نَقشَہ حَل کَرنا

شطرنج کی کسی مشکل بازی کے نقشے کو کامیابی سے حل کرنا ۔

نا حَل شُدَہ

جو حل نہ کیا گیا ہو (مسئلہ یا امر وغیرہ) ۔

مُشْکِل حَل ہونا

دُشواری، دقت یا مصیبت دور ہوجانا، مشکل آسان ہونا

مُعَمّا حَل کَرنا

پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا

مُعَمّا حَل ہونا

پہیلی کا جواب ملنا، اہم معاملہ سلجھنا، بھید کھلنا

عُقْدَہ حَل کَرْنا

گرہ کھولنا، دقت اور مشکل رفع کرنا، کوئی پیچیدہ بات سلجھانا

عُقْدَہ حَل ہونا

گرہ کھلنا، مشکل دور ہونا، پیچیدہ مسئلہ سمجھ میں آجانا، سراغ ملنا

خُون میں حَل ہونا

انسانی سرشت کا جزو بن جانا ، عادت ثانیہ بن جانا ۔

عُقْدَۂ لا حَل

insoluble problem, intricate knot

زَر حَل

حل کِیا ہوا سونا.

حَل مِلْح

نمک کا محلول

لا حَل

جس کاحل نہ ہو، جوحل نہ ہوسکے، مشکل دشوار، کٹھن، دقیق (مسئلہ، عقدہ یا معاملہ)

حَل کَرنا

سلجھانا، آسان کرنا

حَل جان

(عو) مونث۔ دستور ہے کہ بعد شادی کے گھرکی بی بی سب مہمانوں سے پیسے جمع کرکے پوریاں، قیمہ، ساگ پکاتی اور سب کو تقسیم کرتی ہے

حَل نِکالنا

find a solution

حَل پَذِیری

حل پذیر (رک) کا اسم کیفیت

حَل کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

حَل پَذیر

حل ہونے والا، گھل جانے والا

حَل و بَسْت

رک : حل و عقد

مَسْئَلے کا حَل

کسی معاملے کا سلجھاؤ ۔

مُشْکِل حَل کَرْنا

مشکل آسان کرنا، گتھی سلجھانا، دشواری کو دور کرنا

سَوال حَل کَرْنا

گُتّھی سُلجھانا، مسئلے کو حل کرنا

مَطْلَب حَل کَرْنا

بات صاف کرنا ، مطلب سمجھانا

نا حَل پَذِیر

حل نہ ہونے والا ، نہ گھلنے والا ، ٹھوس ۔

مُشْکِلیں حَل کَرْنا

دشواریوں کو دور کرنا ، سخت سے سخت مشکلوں کو آسان کرنا

مُساوات حَل کَرنا

(جبر و مقابلہ) مساوات کی نا معلوم مقدار کی قیمت معلوم کرنا

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

نا قابِلِ حَل

جو حل نہ ہو سکے ، سخت یا انتہائی دشوار ، بے حد مشکل ۔

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَل حَل کے معانیدیکھیے

حَل حَل

hal-halहल-हल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

حَل حَل کے اردو معانی

  • ڈانٹ کا کلمہ جو اہل عرب اونٹ کو اٹھانے کے وقت بولتے ہیں.

Urdu meaning of hal-hal

  • Roman
  • Urdu

  • DaanT ka kalima jo ahal arab u.unT ko uThaane ke vaqt bolte hai.n

हल-हल के हिंदी अर्थ

  • डाँट का वाक्य जिसका उपयोग अरब के लोग उँट को उठाने के समय करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَل حَل

ڈانٹ کا کلمہ جو اہل عرب اونٹ کو اٹھانے کے وقت بولتے ہیں.

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

حَل ہونا

be dissolved

مَطْلَب حَل ہونا

مطلب حل کرنا (رک) کا لازم ، مطلب سمجھ میں آنا ، مطلب واضح ہو جانا ۔

نَقشَہ حَل کَرنا

شطرنج کی کسی مشکل بازی کے نقشے کو کامیابی سے حل کرنا ۔

نا حَل شُدَہ

جو حل نہ کیا گیا ہو (مسئلہ یا امر وغیرہ) ۔

مُشْکِل حَل ہونا

دُشواری، دقت یا مصیبت دور ہوجانا، مشکل آسان ہونا

مُعَمّا حَل کَرنا

پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا

مُعَمّا حَل ہونا

پہیلی کا جواب ملنا، اہم معاملہ سلجھنا، بھید کھلنا

عُقْدَہ حَل کَرْنا

گرہ کھولنا، دقت اور مشکل رفع کرنا، کوئی پیچیدہ بات سلجھانا

عُقْدَہ حَل ہونا

گرہ کھلنا، مشکل دور ہونا، پیچیدہ مسئلہ سمجھ میں آجانا، سراغ ملنا

خُون میں حَل ہونا

انسانی سرشت کا جزو بن جانا ، عادت ثانیہ بن جانا ۔

عُقْدَۂ لا حَل

insoluble problem, intricate knot

زَر حَل

حل کِیا ہوا سونا.

حَل مِلْح

نمک کا محلول

لا حَل

جس کاحل نہ ہو، جوحل نہ ہوسکے، مشکل دشوار، کٹھن، دقیق (مسئلہ، عقدہ یا معاملہ)

حَل کَرنا

سلجھانا، آسان کرنا

حَل جان

(عو) مونث۔ دستور ہے کہ بعد شادی کے گھرکی بی بی سب مہمانوں سے پیسے جمع کرکے پوریاں، قیمہ، ساگ پکاتی اور سب کو تقسیم کرتی ہے

حَل نِکالنا

find a solution

حَل پَذِیری

حل پذیر (رک) کا اسم کیفیت

حَل کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

حَل پَذیر

حل ہونے والا، گھل جانے والا

حَل و بَسْت

رک : حل و عقد

مَسْئَلے کا حَل

کسی معاملے کا سلجھاؤ ۔

مُشْکِل حَل کَرْنا

مشکل آسان کرنا، گتھی سلجھانا، دشواری کو دور کرنا

سَوال حَل کَرْنا

گُتّھی سُلجھانا، مسئلے کو حل کرنا

مَطْلَب حَل کَرْنا

بات صاف کرنا ، مطلب سمجھانا

نا حَل پَذِیر

حل نہ ہونے والا ، نہ گھلنے والا ، ٹھوس ۔

مُشْکِلیں حَل کَرْنا

دشواریوں کو دور کرنا ، سخت سے سخت مشکلوں کو آسان کرنا

مُساوات حَل کَرنا

(جبر و مقابلہ) مساوات کی نا معلوم مقدار کی قیمت معلوم کرنا

چِیْستاں حَل کَرنا

پہیلی بوجھنا، معمہ حل کرنا

نا قابِلِ حَل

جو حل نہ ہو سکے ، سخت یا انتہائی دشوار ، بے حد مشکل ۔

پانی کی طَرَح حَل کَرنا

آسان اور سہل کردینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَل حَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَل حَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone