تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَل کاری" کے متعقلہ نتائج

حَل کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَل کاری کے معانیدیکھیے

حَل کاری

hal-kaariiहल-कारी

نیز : حَلّ کاری

  • Roman
  • Urdu

حَل کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔
  • رک : حل (تحتی) : سونے چاندی کو محلول کر کے پھول پتی اور دیگر نقوش بنانے کا کام نیز اس طرح بنائے ہوئے نقوش.
  • سونے چان٘دی کو مھلول کرکے پھول پتّی یا دیگر نقوش بنانے کا کام نیز اس طرح بنائے ہوئے نقوش ، ملمّع سازی

Urdu meaning of hal-kaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(bar vazan sardaarii) muannas sone chaandii ko mahluul karke phuulpattii ya diigar nuquush banaate aur un nuquush ko hal kaarii kahte hai.n
  • ruk ha hal (tahtii) ha sone chaandii ko mahluul kar ke phuulpattii aur diigar nuquush banaane ka kaam niiz is tarah banaa.e hu.e nuquush
  • sone chaandii ko mahluul karke phuul pati ya diigar nuquush banaane ka kaam niiz is tarah banaa.e hu.e nuquush, mulammaa saazii

English meaning of hal-kaarii

Noun, Feminine

  • plating of gold and silver
  • plating, gilding

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَل کاری

۔(بر وزن سرداری) مونث سونے چاندی کو محلول کرکے پھول پتی یا دیگر نقوش بناتے اور ان نقوش کو حل کاری کہتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَل کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَل کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone