mall کے لیے اردو الفاظ
mall के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلاّح کشتی کھینے یا ناؤ چلانے والا، جہاز چلانے والا، کشتی بان، کھویا، ناخدا
مَلَّہ پرندہ جو دوسرے پرندوں کو پھانسنے کے لیے جال میں رکھا جائے .
mallee آسٹر یوکلپٹس کی کئی اقسام میں سے کوئی خصوصاً آسٹریلیائی Eucalyptus dumosa جو خشک علاقوں میں پنپتا ہے ۔.
مَلّی ایک سفید رنگ کی نیلگوں کمر اور چوڑے منھ کی بے چھلکا اور بے کانٹا مچھلی (وزن میں پانچ سیر تک ہو سکتی ہے) ۔
malleus تشریح الاعضا: کان کے جوف میں ایک چھوٹی سی ہڈی جو طبل گوش کے ارتعاشات کو سندانی ہڈی تک پہنچاتی ہے ، مطرقہ، عظم مطرقی۔.
مَلاّحِیاں ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔
mallenders گھوڑے کے گھٹنے کے پیچھے ایک خارشی گومڑا۔.
مَلِّکا ایک قسم کا دہرا موتیا ، موگرا (Jasminum Lambac) ؛ ایک سنسکرت بحر یا وزن.
مَلاّحی بے سروپا یا فرضی باتیں، مبہم گالی، جس میں نام نہ لیا جائے، گالی گلوچ، مبتذل تر گالی، آوازہ، پھبتی ، لعنت ملامت
مَلّاری ملار جو فصیح اور مستعمل ہے، بارش کے موسم میں گائی جانے والی راگنی
مَلاّک ایسا مالک جس سے بڑھ کر کوئی مالک نہ ہو، بڑا مالک، مراد : اللہ تعالیٰ
مَلاّحی اَدَب عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
مَلّاحَن ملاح (رک) کی تانیث ؛ ملاح عورت ، ملاح کی بیوی ۔
مَلّاحی اُڑانا بے نام کے بُرا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازہ کسنا ، گالی دینا
مَلاّحِیاں پَڑْنا ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔
مَلاّحِیاں اُڑانا کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔
مَلّاحی گالی نہایت مبتذل اور غلیظ گالی، بازاری گالی
مَلاّحی ہاتھ تیرنے کا ایک خاص طریقہ جس میں لمبے لمبے ہاتھ مارکردریا کا راستہ جلد طے کیا جاتا ہے
مَلاّح کا لَنْگوٹا ہی بِھیگتا ہے غریب کا زیادہ نقصان نہیں ہوتا
مَلاّحِیاں دینا کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔
مَلاّحی مُفت دی، بانْس گھاتے میں کھائے ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے ۔
مَلّاحِیاں سُننا ملاحیاں سنانا (رک) کا لازم ، گالیاں یا طعن و تشنیع سننا ۔
مَلّاحِیاں پِھینکنا کسی کا نام لیے بغیر طعن و طنز کرنا ۔
مَلّاحی گالِیاں وہ گالیاں جو بغیر نام لیے مبہم طور پر دی جائیں
مَلاّحی گالی دینا بغیر نام لیے کسی کو گالی دینا
مَلاّحی کاٹنا پیرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا ۔
مَلّاحِیاں سُنانا بازاری اور فحش گالیاں دینا ، کھری کھری سنانا ۔
مَلّاحی لَگانا یرنا ، لمبے لمبے ہاتھ مار کر دریا وغیرہ کو عبور کرنا
مَلّاحی چِیرنا (پیراکی) لمبے لمبے ہاتھ مار کر پانی کو چیرتے ہوئے پیرنا ۔
مَلاّحی سُنانا آوازے کسنا، بغیر نام لیے بُرا کہنا یا گالی دینا
مَلّاحی کی مَلاحی دی، بانْس کے بانْس کھائے ایک نقصان کی جگہ کئی نقصان اٹھائے
مَلاّحی کی مَلّاحی بانْس کے بانْس مَلُول غمگین، رنجیدہ، افسردہ، اداس، مکدر، ملال والا
مِلّی شاعِر وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔
molal کیمیا: ایک کلو گرام محلل میں ایک کمہ منحل والا (محلول).
mouillé صوتیات: تالو سے ادا ہونے والا (حرفِ صحیح یا مصمّتہ) حنکی ۔.
mullah مُلّا، اسلامی دینیات کا عالم ۔.
moll (عوامی) بدمعاش یا چور کی ساتھی عورت
مِلَل ملتیں، قومیں، اُمتیں، مذاہب، فرقے
مَولُول (حدیث) وہ حدیث جو اصول کے تحت مسترد کی جائے ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mall
English meaning of mall , mall meaning in english, mall translation and definition in English.
mall का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi