تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاّحِیاں" کے متعقلہ نتائج

مَلاّحِیاں

ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحِیاں پَڑْنا

ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔

مَلاّحِیاں اُڑانا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاّحِیاں کے معانیدیکھیے

مَلاّحِیاں

mallaahiyaa.nमल्लाहियाँ

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

مَلاّحِیاں کے اردو معانی

  • ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

Urdu meaning of mallaahiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • mallaahii (२) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal ; gaaliyaa.n, salvaatii.n

मल्लाहियाँ के हिंदी अर्थ

  • मल्लाही का बहुवचन; समास में प्रयुक्त, गालियाँ, अपशब्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاّحِیاں

ملاحی (۲) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ گالیاں ، صلواتیں ۔

مَلاّحِیاں دینا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، آوازے کسنا ۔

مَلاّحِیاں پَڑْنا

ملاحیاں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ گالیاں پڑنا ۔

مَلاّحِیاں اُڑانا

کسی کا نام لیے بغیر برا بھلا کہنا ، کھری کھری سنانا ، گالیاں دینا ، آوازے کسنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاّحِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاّحِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone