تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلّی شاعِر" کے متعقلہ نتائج

مِلّی شاعِر

وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔

شاعِر

شعر كہنے والا، وہ شخص جو كسی جذبے، خیال، واقعے یا حادثے وغیرہ كو موثر انداز میں نظم كرے

حَماسَۂ مِلّی

رزمیہ نظم جو کسی قوم کی تاریخ پر مبنی ہو، قومی رزمیہ.

مِلّی تَرانَہ

رک : ملی نغمہ .

مِلّی بَہبُودی

قومی بھلائی کے کام ، قوم کی خیر خواہی .

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

مِلّی مُقَنَّنَہ

ملک کی قانون ساز اسمبلی ۔

مِلّی شُعُور

قومی شعور ، قوم و ملک سے ہمدردی اور بہبودی کی سمجھ ۔

تُحْفَۂ شاعِر

نا شاعِر

وہ شخص جس میں شعر گوئی کی فطری صلاحیت نہ ہو اور محض ُتک بندی کرتا ہو ، متشاعر ؛ غیر شاعر ۔

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

شاعِر گَر

اُستادِ فن شاعری ، شعرو شاعری كی تعلیم دینے والا ۔

مَشْہُور شاعِر

شاعر جس کی شہرت دور دور ہو ، شہرت یافتہ شاعر ۔

ہائیکُو شاعِر

ہائیکو کہنے والا شاعر ، ہائیکو کا شاعر ۔

وَطَنی شاعِر

وہ شاعر جو وطن سے اپنی دلی محبت کا اظہار اپنے اشعار میں کرے ، وطن پرست شاعر ۔

دَرْباری شاعِر

کسی امار، راجہ ، نواب، بادشاہ، یا حاکم وقت سے وابستہ شاعر، بادشاہ یا امیر کا نظیفہ خوار شاعر .

مِزَاحِیَہ شاعِر

طنز و مزاح کی شاعری کرنے والا شاعر ، ظریفانہ شعر کہنے والا شاعر ۔

قَومی شاعِر

قوم کا مقبول و ممتاز شاعر ، قومی جذبے سے سرشار شاعر ، وہ شاعر جس کی شاعری میں قوم کی محبت ، خوشحالی اور ترقی کا ذکر ہو.

عِشْقِیَہ شاعِر

وہ شاعر جس کی شاعری کا موضوع عشق و محبت ہو ، عشق و محبت کے جذبات و احساسات کی ترجمانی کرنے والا شاعر.

مُسْتَنَد شاعِر

تسلیم شد ہ شاعر، مانا ہوا شاعر

غِنائی شاعِر

ایسا شاعر جو طبعاً غنائیہ شاعری کی طرف راغب ہو .

اَدِیب و شاعِر

شاعر و ادیب، شعر کہنے والا و ادب و تہذیب سکھانے والا، ناظم و نثر نگار، فصاحت والا، استاد

اِحْساسِ شاعِر

بِسانِ دِلِ شاعِر

بَقَولِ شاعِر مَشْرِق

پورب کے کوی کے مطابق (مراد: اقبال)

مِلّی

ملت سے منسوب یا متعلق، قومی، (مجازاً) اسلامی

مِلّی زَبان

قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .

مِلّی تَصَوُّر

قومی سوچ ؛ قومی نظریہ .

مِلّی حَمیَّت

قومی غیرت ؛ (مجازاً) حب الوطنی .

مِلّی تَشَخُّص

قومی شناخت ؛ (مجازاً) ملکی خود مختاری .

مِلّی مَوت

پوری قوم کی موت ، ملک و قوم کی تباہی ، بڑا قومی نقصان ۔

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

مُرتَد مِلّی

(فقہ) جو اصلی طور پر کافر ہو لیکن بیچ میں مسلمان ہو کر پھر کفر اختیار کرے

مِلّی گِیت

رک : ملی نغمہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

تَشْکِیلاتِ مِلّی

قوم کو کسی ایک مرکز پر لانے کا عمل، ملت کا خاکہ تیار کرنا

غَیرَتِ مِلّی

قومی حمیت، غیرتِ قومی

مِیثاقِ مِلّی

مَفادِ مِلّی

فَرائِضِ مِلّی

مِزاجِ مِلّی

ملت کا مزاج ، قومی مزاج ۔

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں کو بے کی خبیث سے ایک محدود دائوے سے تعلق رکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلّی شاعِر کے معانیدیکھیے

مِلّی شاعِر

millii-shaa'irमिल्ली-शा'इर

مِلّی شاعِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شاعر جس کا بنیادی وصف قومی موضوعات پر شعر کہنا ہو ، قومی شاعر ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلّی شاعِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلّی شاعِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words