تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُو" کے متعقلہ نتائج

سُو

سمت، جانب، طرف، جہت

سو

پس، تب، تو

سَو

ننانوے کے بعد کا عدد، دس کا دس گنا، صد

سُوء

بدی، خرابی، برائی، فساد، (اکثر تراکیب میں بطور سابقہ مستعمل) مزاج کی تبدیلی یا خرابی

سوں

towards

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوں

سے

سُوں سُوں

آہستہ آہستہ رونے کی آواز ، سِسکیاں بھرنے کی آواز.

سُورَج

وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر

سُوں نَو

نیا طریقہ ، نیا انتظام

سُو ہونا

(اضطراب کے بعد) مطمئن ہو جانا.

سَو سَو

بہت ، کثرت سے ، سو کی تکرار

سو رَہنا

نیند میں ہونا، خوابیدہ ہونا، قیلولہ کرنا

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سُونی

سونا، اجاڑ، ویران

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

سوُرَت

قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب

سُوکھا

خُشک، وہ چیز جس میں کسی قسم کی نمی رطوبت یا چکناہٹ نہ ہو (گِیلا کی ضِد)

سُوں کَرْنا

سلسلہ وار بنانا ، اکھٹا کرنا ، جمع کرنا ، مرتب کرنا.

سُوکھتا

dried, shrivelled

سُو بَہ سُو

چاروں طرف، ہر طرف، ہر سمت، جگہ جگہ، سمت سمت

سُولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سُولَہ

دس اور چھ کا مجموعہ، پندرہ کے بعد کا عدد، چھ اور دس (۱۶) شانزدہ (فارسی)

سُوکْھیا

رک : سُوکھا ۔

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سُوہا

سپوا کی ایک شکل

سُودَہ

رگڑا یا پسا ہوا، گھسا ہوا

سُولہ

एक प्रकार का बड़ा झाड़ जिसकी डालियां बहुत मजबूत और सीधी होती हैं। विशेष-सोला हैट नामक अंगरेजी ढंग का टोप इसी की डालियों से बनता है।

سُوہاو٘نا

خُوبصورت، سُہانا، دل فریب

سُورْیَہ

Sun

سُول٘وانا

رک : سُلوانا، سُلانا .

سُواہا

(ہندو) ایک کلمہ، جو دیوتاؤں پر بھیٹ چڑھانے کے وقت کہتے ہیں

سُوکھ

سُوکھنا سے ماخوذ (ترا کیب میں مُستعمل، جیسے : سُوکھ جانا، سُوکھ کر وغیرہ)

سُولی

وہ سیدھی، نوکدار لکڑی، بل٘ی یا کسی دھات کی سلاخ، جسے زمین میں گاڑ کر گنہ گار یا مُجرم کو اُس پر بِٹھا دیا جائے تو وہ آہستہ آہستہ اُس کے جسم میں گُھستی چلی جائے اور وہ تڑپ تڑپ کر جان دے دے

سُوہاگا

سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.

سُوہَر

(کشتی بانی) کشتی کے اندر کا نہ فرش جو پانی کے رساؤ کی حفاظت کے لیے تیّار کِیا جاتا ہے ، سُہار.

سُواہ

راکھ

سُوجھا

آنکھوں والا، جس کو نظر آتا ہو، ہدایت یافتہ، سمجھ دار

سُوہانا

سُہانا، پسند آنا، بھانا، بھلا لگنا، زیب دینا

سُوہاگَہ

سُہاگا ، تلکن کھار ، تنکار.

سُوہاگ

سُہاگ، شادی شدہ عورت کی وہ حالت جس میں اس کا شوہر زندہ ہو اور موجود ہو، اچھی قسمت

سُود

نفع ، فائدہ نقصان کی ضِد

سُوہال

سُہال ، ایک نمکین خستہ تلی ہوئی ٹلیہ جو ناشتے یا سہ پہر کی چائے کے ساتھ کھائی جاتی ہے.

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

سُوجْھتا

صوبدید ، فِکر ، بندوبست ، اِنتظام .

سُوجْھنا

سُوجن چڑھنا، ورم آنا

سوچ

غور و خوض، معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائج پر گہری نظر ڈالنے کی صلاحیت، فکر

سُوقیانَہ

سُوقی سے منسوب، بازاری، بازاریوں کا سا، عامیانہ، عوام کا

سُوٹ کیس

پہننے کے کپڑے رکھنے کا بکس جو بیشتر چمڑے کا ہوتا ہے عموماً اس کے ڈھکّن میں دائیں اور بائیں کنارے پر دو تالے اور اگر بِیچ میں ایک تالا ہو تو دائیں بائیں ڈھکّن کو نچلے حصے میں پھنسانے کے لیے کھٹکے یا چھپکے لگ ہوتے ہیں

سُو بَسُو

ہر طرف ، ہر جانب ، چاروں طرف ، ہمہ جہت .

سُون٘گُن

سُن گُن ، بھید ؛ خُفیہ خیر ؛ کسی بات کی بُو باس.

سُود بَٹَّہ

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُوْئے عَالَم

towards the world

سُور

سُرج.

سُوہاگَن

سُہاگن، شادی شدہ عورت جس کا شوہر زندہ ہو

سُوئے عَمَل

दुराचार, बदअमली।

سُوت

رُوئی یا اُون سے کاتا ہوا دھاگا ، چان٘دی کا تار .

سُوجا

جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .

سُوجی

گیہوں کا خشخاش کے دانوں کے برابر بنایا ہوا دلیا، روا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone