تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوجا" کے متعقلہ نتائج

سُوجا

جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .

سُوجا ہُوا مُنْھ

sullen face, sulky, bad-tempered or sullen

سُوجان

دانا ، ہوشیار ، گیانی ، سُوجھ بُوجھ والا .

سُوجا کا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا کھا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا پُھولا

مُن٘ھ پُھلائے ہوئے ، غُصّے میں بھرا ہوا ، ناراض ، کشیدہ .

مُنْھ سُوجا رَہنا

۔ غصّہ یا بد مزاجی سے مُنھ پھُولا رہنا۔

مُنہ سُوجا رَہنا

غصّے یا بدمزاجی سے منھ پھولا رہنا

مُنہ سُوجا ہونا

چہرے پر خفگی کے آثار ہونا ، ناراض ہونا ، خفا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوجا کے معانیدیکھیے

سُوجا

suujaaसूजा

وزن : 22

موضوعات: ظروف نجاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سُوجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ایک آلہ جس سے سوراخ کرتے ہیں .
  • جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .
  • ۲. بڑی سُوئی جس سے بوری وغیرہ سِیتے ہیں ، سُوآ .
  • ۳. (بھنڈے برداری) نیچہ کی نَے اور نلی کو اندر سے صاف کرنے کا خاردار آہنی گز .
  • ۴. (نجّاری) بغیر پُھلّی کی یعنی وہ موٹی کِیل جس میں دونوں طرف نکیلے سِرے ہوں ایسی کِیل جس کا ایک سِرا گاڑی کی پھڑ میں ٹُھکا اور باہر نِکلا ہوتا ہے اور دُوسرا منڈ یعنی بغیر پُھلّی کا جس میں پہیے کی روک کے ڈنڈے کا کُنڈا پھنسا دیا جاتا ہے ، سرسا .
  • ۵. ( ملاَحی ) ناؤ کی بُنیادی قوس نُما لکڑی جو رِیڑھ کی ہڈّی کی طرح پین٘دے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پُوری ناؤ کا ڈھان٘چا تیار کِیا جاتا ہے .

Urdu meaning of suujaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ek aalaa jis se suuraaKh karte hai.n
  • jis par varm ho, mutvarrim, suu.ojnaa (ruk) ka maazii (taraakiib me.n mustaamal)
  • ۲. ba.Dii suu.uui.i jis se borii vaGaira sete hai.n, sova
  • ۳. (bhanDe bardaarii) niichaa kii nai aur nalii ko andar se saaf karne ka Khaardaar aahanii gaz
  • ۴. (najjaarii) bagair phullii kii yaanii vo moTii kiil jis me.n dono.n taraf nukiile sire huu.n a.isii kiil jis ka ek siraa gaa.Dii kii pha.D me.n Thukaa aur baahar nikla hotaa hai aur duusraa manD yaanii bagair phullii ka jis me.n pahii.e kii rok ke DanDe ka kunDaa phansaa diyaa jaataa hai, sirsa
  • ۵. ( mallaahii ) naav kii buniyaadii qaus numaa lakk.Dii jo rii.Dh kii haDDii kii tarah pende me.n shuruu se aaKhir tak hotii hai aur jis par puurii naav ka Dhaanchaa taiyyaar kyuu jaataa hai

English meaning of suujaa

Noun, Masculine

  • borer, gimlet, auger, awl

Adjective

  • swelled

सूजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी सूई जिस से बोरी आदि सीते हैं, सुआ; टाँकने के लिए प्रयुक्त सुई की तरह का औज़ार
  • वो मोटी कील जिस में गाड़ी के पहिये की रोक के लिए डंडे का कुंडा फंसा दिया जाता है
  • एक आला जिस से सूराख़ करते हैं
  • नाव की लकड़ी जो रीढ़ की हड्डी की तरह पेंदे में शुरू से आख़िर तक होती है और जिस पर पूरी नाव का ढांचा तैयार किया जाता है

विशेषण

  • फूला हुआ, उभरा हुआ
  • जिस पर वरम हो, सूजना का परिवर्तित रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُوجا

جس پر ورم ہو ، متورم ، سُوجنا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مُستعمل) .

سُوجا ہُوا مُنْھ

sullen face, sulky, bad-tempered or sullen

سُوجان

دانا ، ہوشیار ، گیانی ، سُوجھ بُوجھ والا .

سُوجا کا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا کھا

دیکھنے والا ، صاحبِ بصارت ، آن٘کھ والا .

سُوجا پُھولا

مُن٘ھ پُھلائے ہوئے ، غُصّے میں بھرا ہوا ، ناراض ، کشیدہ .

مُنْھ سُوجا رَہنا

۔ غصّہ یا بد مزاجی سے مُنھ پھُولا رہنا۔

مُنہ سُوجا رَہنا

غصّے یا بدمزاجی سے منھ پھولا رہنا

مُنہ سُوجا ہونا

چہرے پر خفگی کے آثار ہونا ، ناراض ہونا ، خفا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone