تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِیْر" کے متعقلہ نتائج

رال

(سلوتری) مویشیوں کے حلق کے بِیماری کا نام جس میں اُن کے مُن٘ھ سے پانی جانے لگتا ہے

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

د

صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

رال بند

وہ مخصوص وضع کا موٹا چھوٹا سا کپڑا جو بچّوں کے گلے میں اس لیے ڈال دیتے ہیں کہ رال بہنے سے کپڑے خراب نہ ہوں

رال اُڑانا

رال کو جو ایک طرح کا اِشتعال پذیر گون٘د ہوتا ہے آگ دِکھا کر باروت کی طرح اُڑانا.

رال گِرنا

رک : رال ٹپکنا.

رال بَہْنا

لُعاب کا من٘ھ سے جاری ہونا ، جی چاہنا ، رغبت و خواہش ہونا ، من٘ھ میں پانی بھر آنا ، رال ٹپکنا.

رالا

چکّی کے دونوں پاٹوں کو حسبِ ضرورت علیحدہ رکھنے والی آڑ جو اُن کو ایک دُوسرے پر جمنے نہ دےـ یہ آڑ عام طور سے مچھلی کا چھلکا یا کپڑے کی دھجّی کی بنی ہوئی چھوٹی سی اینڈوی ہوتی ہے جو مانی کے سوراخ یا کیلی میں لگادی جاتی ہے اِس کی وجہ سے اُوپر کا پاٹ نِیچے کے پاٹ سے رالے کی موٹان کے برابر اُوپر کو اُٹّھا رہتا ہے- دال یا دلیا بنانے میں اس کی بڑی ضرورت ہوتی ہے.

رالی

ایک قسم کا باجرا جس کے دانے بہت چھوٹے ہوتے ہیں

رال ٹَپَکْنا

لعاب یا رطوبت کا منھ سے نکلنا یا بہنا یا ٹپکنا

رال ٹَپَک پَڑنا

کسی مرغوب شے کو دیکھ کر من٘ہ میں پانی بھر آنا ؛ بہت راغب ہونا ؛ لالچ آنا.

رال ٹَپْکی پَڑْنا

کسی شے کی رغبت کے مارے بیتاب ہو جانا ، رغبت یا خواہش مندی کا بے حد نمایاں ہونا.

رال ٹَپْکانا

رال ٹپکنا (رک) کا متعدی.

real

سَچ

رالْنا

مِلانا آمیختہ کرنا .

deal

تَقْسِیم

رال ٹَپَکْتی ہے

حرص کرتا ہے

دالی

چھوٹی ٹوکری، پھل کی لوکری

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

دلاں

دل کی جمع

دِلوں

۱. دل (رک) کی مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

دال سِوَیّاں

(دہلی) چنے کی تلی ہوئی دال اور بیسن کی سویاں یا سیو جو تلے ہوئے ہیں اور مسالا اور نمک مرچ ڈالکر لوگ کھاتے ہیں .

دال روٹی کھائے ٹُوٹا پَڑے تو بھاڑ میں جائے

باوجود احتیاط کے بھی نقصان پہنچے تو بے بسی ہے

real live

مزاحاً: اکثر سچ مچ کا نہ کہ نقلی یا جھوٹ موٹ کا۔:

دال شور

بحث میں مہارت رکھنے والا ، بحث مباحثہ کا ماہر ، حُجَّت کرنے والا ، شوریدگی کے ساتھ بحث کرنے والا.

real money

نقدی،جاری سکّے یا نوٹ۔.

real tennis

برط پرانے طرز کی ٹینس جو اندرون خانہ کھیلی جاتی تھی۔.

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

دال بَنْدْھنا

کھرنڈ جمنا، چیچک کے دانوں پر کھرنڈ آنا

دال روٹی کھاتے ٹُوٹا، تو زِندَگی بیکار

جُز رسی و کفایت شعاری سے بھی گزر نہ ہوہ تو بجز موت کے اور کیا دوا ؛ اگر باوجود کفایت شعاری کے گزارا نہیں ہوتا تو مر جانا بہتر ہے.

دال بِالمُطابِقَت

(منطق) جو لفظ جس معنی کے واسطے موضوع ہوا اگر اس معنی پر دلالت کرے تو اس کو دال بِالْمُطابِقَت کہتے ہیں.

دال دَلْنا

ثابت اناج کو چکّی وغیرہ میں ڈال کے دال بنانا ، اناج سے چھلکا الگ کر کے دال بنانا .

دال بِالْاِلْتِزِام

(منطق) جو لفظ اُسِ معنی پر دلالت کرے جو اُس کے معنی موضوع سے خارج ہو مگر اس لفظ کے واسطے لازم پڑے ، اس کو دال بِالْاِلْتِزِام کہتے ہیں .

دال روٹی کر دینا

ہر وقت استعمال کرکے بے وقعت کر دینا، روزانہ کے استعمال سے عزت یا قیمت گھٹا دینا

دال پا

تسمہ پا ، جس سے پیچھا چھڑانا مشکل نہ ہو ؛ دغا باز ، فریبی

دال دَلانا

دال کو چکی میں دو ٹکڑے کرنا

دال دُول

رک : دال دلیا معنی نمبر ا .

دال گَر

پندو بنیے.

دال ساگ

دال اور سبزی ، معمولی کھانا ، روُکھا سوُکھا کھانا .

دال موٹ

مُون٘گ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اُس میں نکم مسالے ملا کر کھاتے ہیں .

دال میں نَمَک

بہت کم، ذرا سا، تھوڑا سا

دال جُوتِیوں میں بَٹنا

dal be distributed in shoes

دال موٹھ

مونگ اور موٹھ کی دال جو پانی میں بھگونے کے بعد تلتے اور اس میں نمک مسالے ملا کر کھاتے ہیں

دال موٹھ والا

(مجازاً) کم حیثیت اور تباہ حال شخص ؛ حقیر آدمی .

دال بَھات

دال اور چاول، مجازاً: معمولی چیز، روز کا معمول، معمولی کھانا جو آسانی سے دستیاب ہو

دال خور

دال کھانے والا ، کھانے پینے پر کم سے کم خرچ کرنے والا توفیق ہوتے بھی معمولی غذا پر گزارا کرنے والا ، کنجوس ، بخیل.

دال روٹی

(اِنکساری ظاہر کرنے کے لیے) معمولی درجے کا کھانا پینا معمولی یا اوسط درجے کی خوراک

دال فے عَین ہونا

دفع ہونا، دور ہو جانا، چلے جانا

دال بِیجی

(پکوان) پانی میں بھگو کر نرم کر لینے کے بعد گھی یا تیل میں تل کر تیّار ہوئی مسور اور مُون٘گ کی دال جس میں بیسن کی تلی ہوئی باریک سوئیاں اور کچھ بیج وغیرہ ہوتے ہیں.

real life

حقیقی زندگی، افسانے کے برخلاف۔.

دال چِینی

دار چینی، ایک قسم کا مصالحہ جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے, ایک درخت کی خوشبو دار چھال جو بآسانی ٹوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

دال میں کُچْھ کالا

something (is) rotten in the state of Denmark, something fishy

دال میں کچھ کالا ہے

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

دال روٹی سے خُوش

کھانے پینے کی طرف سے مُطمئن، کھاتا پیتا، آسُودَہ حال

دال میں کالا ہے

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دال چِک٘نا

(طِب) ایک جو نو حصّے پارہ اور سات حِصَہ سنکھیا کو خُوب پِیس کر گِل حِکمت کرکے بناتے ہیں .

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone