تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے پِیر" کے متعقلہ نتائج

بے پِیر

(لفظاً) بے استادا، جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو

بے پِیرا

رک : بے استادا.

فَلَکِ بے پِیر

جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو ؛ مراد : بدذات ، بے ایمان ، بداعتقاد .

چَرْخِ بے پِیر

ظالم آسمان (عاشق معشوق سے جدا ہونے کی وجہ گردش چرخ کو سمجھتے ہیں اسی وجہ سے اس کو عموماً برا کہتے ہیں)

لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر

لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بے پِیر کے معانیدیکھیے

بے پِیر

be-piirबे-पीर

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بے پِیر کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) بے استادا، جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو
  • (مراداً) ظالم، بدذات، بے ایمان، بداعتقاد

شعر

Urdu meaning of be-piir

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) be.ustaadaa, jis ka ko.ii murshid ya rahnumaa na ho
  • (muraadan) zaalim, badazaat, be.iimaan, badetiqaad

English meaning of be-piir

Adjective

  • having no spiritual guide
  • ( Metaphorically) merciless, cruel

बे-पीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) जिसका कोई गुरु न हो
  • ( लाक्षणिक) निर्दय, निष्ठुर, ज़ालिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے پِیر

(لفظاً) بے استادا، جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو

بے پِیرا

رک : بے استادا.

فَلَکِ بے پِیر

جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو ؛ مراد : بدذات ، بے ایمان ، بداعتقاد .

چَرْخِ بے پِیر

ظالم آسمان (عاشق معشوق سے جدا ہونے کی وجہ گردش چرخ کو سمجھتے ہیں اسی وجہ سے اس کو عموماً برا کہتے ہیں)

لَشْکَر بے مِیر ، تَکْیَہ بے فَقِیر ، فَقِیر بے پِیر ، تَرکَش بے تِیر

لشکر کا کوئی سردار ، تکیے کا کوئی فقیر ، فقیر کا کوئی گرو اور تیر دان میں کوئی تیر نہ ہو تو وہ بیکار ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone