تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دال دَلِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دال دَلِیا کے معانیدیکھیے
دال دَلِیا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا
- تھوڑا بہت انتظام، گُزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام
- (اِنکساری کے اظہار کے لیے) ماحضر، روکھی، سوکھی روٹی
English meaning of daal-daliyaa
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- poor diet, coarse fare, Lenten feast
दाल-दलिया के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- रुखा-सूखा खाना, साधारण पोषण, ग़रीब लोगों का खाना
- थोड़ा-बहुत इंतिज़ाम, जीवन-निर्वाह के योग्य व्यवसाय, कुछ न कुछ काम
- (नम्रता दिखाने के लिए) जो कुछ भी प्रस्तुत हो, रूखी-सूखी रोटी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دال دَلِیا)
دال دَلِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔