تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیر حرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیر حرم کے معانیدیکھیے
پیر حرم کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- مکہ مکرمہ کا مقدس آدمی، حرم کا پیشوا، حرم کا جانشیں
- قابل ا نیک آدمی
شعر
پیر حرم نے کہا سن کے میری رویداد
پختہ ہے تیری فغاں اب نہ اسے دل میں تھام
منعم کی طرح پیر حرم پیتے ہیں وہ جام
رندوں کو بھی جس جام سے پرہیز بہت ہے
پیر حرم کو دیکھا ہے میں نے
کردار بے سوز گفتار واہی
English meaning of piir-e-haram
Persian, Arabic - Masculine
- holy man of Mecca
पीर-ए-हरम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- पूज्य व्यक्ति, नेक व्यक्ति
- का'बे की सेवा करने वाला बूढ़ा व्यक्ति,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیر حرم)
پیر حرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔