تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کچھ دال میں کالا ہے" کے متعقلہ نتائج

کچھ دال میں کالا ہے

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

کُچھ دال میں کالا ہونا

کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں

دال میں کُچْھ کالا

یہاں ضرور کچھ دال میں کالا ہے

یہاں کچھ دھوکے کی بات ہے

دال میں کالا ہونا

خرابی یا شک و شُبہ کی بات ہونا، کوئی پوشیدہ بات یا کھوٹ ہونا

کُچھ گِرَہ میں بھی ہے

۔کچھ رقم پاس بھیہے۔ ؎

مُقَدَّر میں جو کُچھ ہے ہو رَہے گا

قسمت میں جو لکھا ہے ضرور ہوگا، ٹل نہیں سکتا

جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے

سخت نااتفاقی ہے

یاد رکھو اس بات کو جو ہے تم میں کچھ گیان، سائیں جا کو ہو گیا وا کا سگر جہان

اگر تم کو علم ہے تو یہ بات یاد رکھو کہ خدا جس کی طرف ہے سارا جہاں اس کی طرف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کچھ دال میں کالا ہے کے معانیدیکھیے

کچھ دال میں کالا ہے

kuchh daal me.n kaalaa haiकुछ दाल में काला है

نیز - کچھ دال میں کالا کالا ہے, دال میں کالا ہے, دال میں کچھ کالا ہے

ضرب المثل, عبارت

کچھ دال میں کالا ہے کے اردو معانی

  • کسی پوشیدہ بات کا شک گزرنا، تہہ میں ضرور کچھ ہے جو ظاہر میں نہیں
  • کوئی سبب ضرور ہے، کچھ نہ کچھ عیب ضرور ہے، ضرور کوئی راز یا بھید ہے، کوئی ناگفتہ بہ یا شرمناک پہلو ہے، کوئی خاص بات ہے

English meaning of kuchh daal me.n kaalaa hai

  • there is something rotten in the state of Denmark, something is cooking, something fishy

कुछ दाल में काला है के हिंदी अर्थ

  • किसी छुपी बात का संदेह होना, तह में अवश्य कुछ है जो ज़ाहिर में नहीं
  • कोई कारण अवश्य है, कुछ न कुछ खोट अवश्य है, कोई भेद अवश्य है, कोई अकथ्य और लज्जापूर्ण पहलू है, कोई विशेष बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کچھ دال میں کالا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کچھ دال میں کالا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words