تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْت" کے متعقلہ نتائج

مُشْت

پنجے کی انگلیاں جب بند ہوں، مٹھی

مُشْت سَن٘گ

وہ پتھر جسے ہاتھ میں رکھ کر پھینکیں

مُشْتکیٰ

شکوہ، گلہ

مُشْتبہ

۱۔ جس کی صحت میں شک ہو ، جس کے بارے میں یقین نہ ہو ، مشکوک ، غیر یقینی ۔

مُشْت جَو

ایک مٹھی جو ، معمولی اور کم درجے کی چیز ؛ (مجازاً) شراب ۔

مُشْت زَن

جلق لگانے والا، مٹھولے لگانے والا، ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنے والا

مُشْتَہَرَہ

اعلان کیا گیا ، اشتہار دیا گیا

مُشْتَمَلَہ

شامل کیا گیا ، مشمولہ ۔

مُشْت بَھر

مٹھی بھر، بہت قلیل، تھوڑا سا

مُشْتَرَکَہ

شریک کیا ہوا، ساجھے کا، شراکت کا، شریک کئے گئے

مُشْتَہَر

شہرت دیا گیا، مشہور، شہرت یافتہ، اعلان یا اشتہار کردہ

مُشْت پَر

مٹھی بھر پر، ایسا پرندہ جس کے جسم پر گوشت کم ہو، حقیر شے

مُشْتَہی

اشتہا پیدا کرنے والا، بھوک لگانے والا

مُشْتَہِر

مشہور کرنے والا، اشتہار دینے والا، شہرت دینے والا (اشتہارات میں عموماً المشتہر لکھ کر اس کے نیچے اشتہار دینے والے کا نام درج ہوتا ہے)، منادی کرنے والا، ڈھنڈورا پیٹنے والا

مُشْتَبَہہ

مشکوک، جس میں شبہ ہو، شبہ والا

مُشْتَبِہہ

संदेह में डालनेवाला।

مُشْتے

(مشت کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل)، ایک مشت یعنی مٹھی بھر، ذرا سی چیز،

مُشْت دَر مُشْت

ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ میں ۔

مُشْتَہَری

اشتہاری پرچار، اشتہاری تبلیغ

مُشْتْوارَہ

مٹھی بھر چیز، مٹھی بھر جو یا گیہوں کی بالیاں

مُشْت مال

وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں

مُشْت غار

۔(ف) مذکر۔ غبار کی تھوڑی سی مقدار۔؎

مُشْتَعِل

(جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا

مُشْتِہادی

شہادت یا گواہی دینے والا ، گواہ ۔

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتِہات

شہوت والی ، جس کی طرف رغبت یا خواہش ہو ، جس کی شہوت ہر سے طالب ہو ۔

مُشْتِ گِل

مشت خاک، تھوڑی سی مٹی، مجازاً: انسان

مُشْتَبَہ لوگ

مشکوک لوگ جن کے بارے میں ابہام ہو ۔

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْت زَنِی

جلق لگانا، مشت مالی

مُشْتی

مٹھی بھر، تھوڑا سا، تعداد یا مقدار میں کم، چھوٹا نمبر

مُشْتَک

مٹھی بھر ، تھوڑے سے ۔

مُشْتَہیات

اشتہائیں ؛ خواہشیں ، آرزوئیں

مُشْتِہرِین

اشتہار دینے والے ، شہرت دینے والے یا مشہور کرنے والے لوگ ۔

مُشْتَرَکاً

شرکت میں، ساجھے کے طور پر

مُشْت بازی

مکے بازی ، گھونسوں سے لڑنا یا مشق کرنا ۔

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

مُشْتَعِل ہو کر

under provocation

مُشْتَرک

اشتراک کیا گیا، شریک کیا گیا، ایسی چیز جس میں دو یا اس سے زیادہ شریک ہوں

مُشْتَبِہات

وہ جن کے معنی واضح نہ ہو ، مشتبہ امور ، مشکوک واقعات ، پیچیدہ معاملات ۔

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْت مارنا

مکا مارنا ، گھون٘سا مارنا ، مشت زنی ۔

مُشْتَرَط

شرطیہ ، لازم ، ضروری ۔

مُشْتَرَکَہ نَسْل

اجتماعی قومیت ، مخلوط قومیت ۔

مُشْتَمِل

جو شامل یا شریک ہو، مشمولہ

مُشْتَکی

شکایت کرنے والا

مُشْت خاشاک

رک : مشت خاک ۔

مُشْتَبِک

دست و بغل ؛ مشترک ، گھلا ملا ۔

مُشْتَرَکَہ طَور پَر

اجتماعی طور پر، مشترکاً، اکٹھے، مشترکہ

مُشْتَرَک خَلِیَہ

رک : مشترک خلوی ۔

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتَغِل

زمین کا محصول، چنگی، ٹیکس، مال گزاری

مُشْتَرَکَہ قَبْضَہ

(قانون) وہ قبضہ جس میں دو اشخاص ایک ہی وقت کسی شے یا جائداد کے مشترک قابض ہوں اورمشترکہ قبضہ کی نوعیت یہ ہے کہ ہر شریک کل جائداد کا قابض ہے لیکن وہ کسی جائداد کو اس طرح استعمال نہیں کر سکتا کہ دوسرے شرکاء اُس کے استعمال سے روکے جائیں

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْت بَعْد اَز جَنْگ

کوئی ایسی بات یا کام جو موقع نکل جانے کے بعد کیا گیا ہو ، بعد از وقت کام ، بات ؛ تدبیر ، چیز وغیرہ ۔

مُشْتَبَہ ہونا

شبے میں ہونا ، شک میں مبتلا ہونا ۔

مُشْتَرک ہونا

ملا جلا یا مخلوط ہونا ، آمیز ہونا ۔

مُشْتَہَر ہونا

مشہور ہونا ، اعلان ہونا ۔

مُشْت کے مرکب الفاظ

مُشْت

اصل: فارسی

'مُشْت' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone