تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتبہ" کے متعقلہ نتائج

مُشْتبہ

۱۔ جس کی صحت میں شک ہو ، جس کے بارے میں یقین نہ ہو ، مشکوک ، غیر یقینی ۔

مُشْتَبَہ لوگ

مشکوک لوگ جن کے بارے میں ابہام ہو ۔

مُشْتَبَہ فِیہ

جس میں شبہ ہو ، غیر یقینی ۔

مُشْتَبَہ کَرنا

شبہے میں ڈالنا ، مشکوک کرنا ۔

مُشْتَبَہ ہونا

شبے میں ہونا ، شک میں مبتلا ہونا ۔

مُشْتَبَہ نِگاہ

شبہ کی نظر، شک و شبہ کی نگاہ

مُشْتَبَہ ٹَھہْرانا

کسی پر شبہ کرنا ، مشکوک جاننا

مُشْتَبَہُ الْوُصُول

جس کے وصول ہونے میں شبہ ہو ، جس کے ملنے میں بے یقینی کی کیفیت ہو

مُشْتَبَہہ

مشکوک، جس میں شبہ ہو، شبہ والا

مُشْتَبِہہ

संदेह में डालनेवाला।

مُشْتَبِہات

وہ جن کے معنی واضح نہ ہو ، مشتبہ امور ، مشکوک واقعات ، پیچیدہ معاملات ۔

غَیر مُشْتَبہ

جس میں شبہ نہ ہو، یقینی

واقِعَۂ غَیر مُشْتَبَہ

(قانون) ’’واقعہء غیر مشتبہ ‘‘ اس وقت کہا جائے گا جب کہ نہ اس کا اثبات ہو اور نہ اس کی تردید

واقِعاتِ غَیر مُشتَبَہ

ایسے واقعات جن کے متعلق شبہ نہ کیا جاسکے ، ثابت شدہ واقعات (علمی اردو لغت) ۔

باقِیاتِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

arrears, the recovery of which is doubtful

رَقَمِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

وہ رقم جس کا وصول ہونا مشکوک ہو ، شکّی رقم.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتبہ کے معانیدیکھیے

مُشْتبہ

mushtabaमुश्तबा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: عروض عروض

اشتقاق: شَبِهَ

  • Roman
  • Urdu

مُشْتبہ کے اردو معانی

اسم

  • ۱۔ جس کی صحت میں شک ہو ، جس کے بارے میں یقین نہ ہو ، مشکوک ، غیر یقینی ۔
  • (عروض) ایک دائرے کا نام جس میں وتد مفروق واقع ہیں اور وجہ اشتباہ بھی اس میں یہی ہے کہ مس تفع لن اور فاع لاتن دونوں متصل اور منفصل واقع ہوئے ہیں پس دونوں میں شبہ پڑتا ہے ۔
  • ۲۔ جس پر بعض حالات یا واقعات کی بنا پر کسی جرم کے ارتکاب کا شبہ ہو ، شبہے والا ، مشکوک ۔
  • ۳۔ (امر ، بات یا معاملہ) جس میں تذبذب یا ابہام پایا جائے ، غیر واضح ، مبہم ۔
  • ۴۔ جس میں کسی قباحت یا برائی یا خرابی کا شبہ ہو ، ناقابل اطمینان ۔

شعر

Urdu meaning of mushtaba

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jis kii sehat me.n shak ho, jis ke baare me.n yaqiin na ho, mashkuuk, Gair yaqiinii
  • (uruuz) ek daayre ka naam jis me.n vatad mafruuq vaaqya hai.n aur vajah ishatibaah bhii is me.n yahii hai ki mustphaa lin aur phaa.u laatin dono.n muttasil aur munafsil vaaqya hu.e hai.n pas dono.n me.n shuba pa.Dtaa hai
  • ۲۔ jis par baaaz haalaat ya vaaqiyaat kii banaa par kisii jurm ke irtikaab ka shuba ho, shubhe vaala, mashkuuk
  • ۳۔ (amar, baat ya mu.aamlaa) jis me.n tazabzab ya ibhaam paaya jaaye, Gair vaazih, mubham
  • ۴۔ jis me.n kisii qabaahat ya buraa.ii ya Kharaabii ka shuba ho, naaqaabil itmiinaan

English meaning of mushtaba

Noun

  • suspected

मुश्तबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • संदिग्ध, जिस पर शक हो

विशेषण

  • जिस के बारे में यक़ीन ना हो, मशकूक, संदेहास्पद

مُشْتبہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتبہ

۱۔ جس کی صحت میں شک ہو ، جس کے بارے میں یقین نہ ہو ، مشکوک ، غیر یقینی ۔

مُشْتَبَہ لوگ

مشکوک لوگ جن کے بارے میں ابہام ہو ۔

مُشْتَبَہ فِیہ

جس میں شبہ ہو ، غیر یقینی ۔

مُشْتَبَہ کَرنا

شبہے میں ڈالنا ، مشکوک کرنا ۔

مُشْتَبَہ ہونا

شبے میں ہونا ، شک میں مبتلا ہونا ۔

مُشْتَبَہ نِگاہ

شبہ کی نظر، شک و شبہ کی نگاہ

مُشْتَبَہ ٹَھہْرانا

کسی پر شبہ کرنا ، مشکوک جاننا

مُشْتَبَہُ الْوُصُول

جس کے وصول ہونے میں شبہ ہو ، جس کے ملنے میں بے یقینی کی کیفیت ہو

مُشْتَبَہہ

مشکوک، جس میں شبہ ہو، شبہ والا

مُشْتَبِہہ

संदेह में डालनेवाला।

مُشْتَبِہات

وہ جن کے معنی واضح نہ ہو ، مشتبہ امور ، مشکوک واقعات ، پیچیدہ معاملات ۔

غَیر مُشْتَبہ

جس میں شبہ نہ ہو، یقینی

واقِعَۂ غَیر مُشْتَبَہ

(قانون) ’’واقعہء غیر مشتبہ ‘‘ اس وقت کہا جائے گا جب کہ نہ اس کا اثبات ہو اور نہ اس کی تردید

واقِعاتِ غَیر مُشتَبَہ

ایسے واقعات جن کے متعلق شبہ نہ کیا جاسکے ، ثابت شدہ واقعات (علمی اردو لغت) ۔

باقِیاتِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

arrears, the recovery of which is doubtful

رَقَمِ مُشْتَبَہُ الوَصُول

وہ رقم جس کا وصول ہونا مشکوک ہو ، شکّی رقم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتبہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتبہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone