تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتِ خاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتِ خاک کے معانیدیکھیے
مُشْتِ خاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) مٹھی بھر خاک، خاک کی مٹھی، خاک کی چٹکی
- (کنایۃً) بے حقیقت چیز، مراد: انسان
- (مجازاً) کرۂ ارض، دنیا
شعر
آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کو
نطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے
زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
اک سلسلہ ہوس کا ہے انساں کی زندگی
اس ایک مشت خاک کو غم دو جہاں کے ہیں
English meaning of musht-e-KHaak
Noun, Feminine
- ( Literary) handful of dust, human being, man
- (Figurative) man
- (Metaphorically) the world
मुश्त-ए-ख़ाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) मुट्ठी भर मिट्टी, मिट्टी की मुट्ठी, मिट्टी की चुटकी
- ( सांकेतिक) तुच्छ, अर्थात: मनुष्य, आदमी
- (लाक्षणिक) संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتِ خاک)
مُشْتِ خاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔