تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَق" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَق کے معانیدیکھیے

مُشْتَق

mushtaqमुश्तक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: لسانیات قواعد

اشتقاق: شَقَّ

  • Roman
  • Urdu

مُشْتَق کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔
  • ۲۔ (قواعد ، لسانیات) کوئی لفظ جو کسی دوسرے لفظ یا اصل سے یا کوئی صیغہ جو کسی مصدر سے بنایا گیا ہو ، اشتقاق کیا گیا ۔

شعر

Urdu meaning of mushtaq

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aKhaz kyaa hu.a, maaKhuuz, nikla hu.a
  • ۲۔ (qavaa.id, lisaaniyaat) ko.ii lafz jo kisii duusre lafz ya asal se ya ko.ii siiGa jo kisii musaddir se banaayaa gayaa ho, ashtiqaaq kiya gayaa

English meaning of mushtaq

Adjective

  • derivative, derived from, a word derived from another word

मुश्तक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्पन्न, निकला हुआ, वह शब्द जो किसी दूसरे शब्द से बना हो

مُشْتَق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone