تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتِ اُسْتُخْواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتِ اُسْتُخْواں کے معانیدیکھیے
مُشْتِ اُسْتُخْواں کے اردو معانی
مذکر
- مٹھی بھر ہڈیاں، مراد بہت دبلا پتلا اور کمزور شخص
شعر
احتیاط جسم کیا انجام کو سوچو انیسؔ
خاک ہونے کو یہ مشت استخواں پیدا ہوئے
اچھا ہوا نہ دفن ہوئی نعش بعد مرگ
کیا مشت استخواں کو چھپاتے ہما سے ہم
یہ مشت استخواں اپنے کسی کے کام میں آئیں
ہما ہو یا سگ دل دار کھا لے جس کا جی چاہے
English meaning of musht-e-ustuKHvaa.n
Masculine
- mere skeleton
- very weak body
मुश्त-ए-उस्तुख़्वाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- मुट्ठी भर हड्डियाँ, अर्थात् बहुत ही दुबला-पतला और कमज़ोर व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتِ اُسْتُخْواں)
مُشْتِ اُسْتُخْواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔