تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَری" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُشْتَری ہوشْیار باش

اس موقعے پر کہتے ہیں جب خریدار سودا دیکھ بھال کر نہ لے اور نقصان اُٹھائے

مُشْتَری رُو

حسین خوبصورت چہرے والی، خوب رو

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

مُشْتَری خِصال

اچھی عادتوں والا ، خوش خصال ۔

کاخِ مُشْتَری

چھاٹا آسمان ، برجِ قوس ، برجِ حوت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَری کے معانیدیکھیے

مُشْتَری

mushtariiमुश्तरी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: اجرام فلکی ہیئت

مُشْتَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں
  • خریدار، مول لینے والا، گاہک
  • (مہندسی) کیمیا گروں کی اصطلاح، رانگ کی قلعی
  • اگر تاریخوں میں زہرہ کے ساتھ مشتری کا لفظ آئے تو اس کے معنی دولھا ہوں گے
  • رومیوں کا سب سے بڑا دیوتا، جسے گرج اور کڑک، بارش اور طوفان، عدل اور مہمان داری کا دیوتا مانا جاتا تھا
  • (مجازاً) حسین، خوبصورت

شعر

English meaning of mushtarii

Noun, Masculine

  • (Planets) the planet Jupiter
  • purchaser, buyer
  • (Engineering) the terminology of alchemy
  • the greatest god of the Romans
  • ( Metaphorically) beautiful, lovely

मुश्तरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ग्रह) सौर जगत का पाँचवाँ और सबसे बड़ा ग्रह, बृहस्पति ग्रह
  • गाहक, ग्राहक, खरीददार, क्रेता
  • (अभियांत्रिकी) कीमियागरों की परिभाषा, रांग की क़लई
  • अगर तारीख़ों में ज़ुहरा के साथ मुशतरी का शब्द आए तो उसका अर्थ दूल्हा के होंगे
  • रोमीयों का सबसे बड़ा देवता जिसे गरज और कड़क, बारिश और तूफ़ान, न्याय और मेहमानदारी का देवता माना जाता था
  • ( लाक्षणिक) हसीन, सुंदर

مُشْتَری کے متضادات

مُشْتَری سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words