تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِگَر" کے متعقلہ نتائج

قاض

قاضی، حکم لگانے والا، جھگڑا چکانے والا، منصف

قاز

ایک آبی پرندہ، بڑی بط، کونج

قاضی

مسلمان منصف جو شرع کی رو سے معاملات کا فیصلہ کرے، شرعی حاکم، شرعی فیصلے کرنے والا جج

قازَہ

لمبی لگام جسے پکڑ کر گھوڑے کو لے جاتے ہیں

قازِب

अ. वि –लालची व्यापारी, जो माल पर अधिक से अधिक लाभ लेना चाहता हो।

قاذِفَہ

میزائیل.

قاذِف

(طب) رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی اس نالی کے ذریعے بیضۂ اُنشی خصیۃ الرحم سے نکل کر حم میں پہن٘چتا ہے.

قازَہ دار

سائیس، گھوڑے کی دیکھ ریکھ کرنے والا

قازَہ ہونا

مطیع ہونا ، فرمانبردار ہونا ، اچھی طرح قابو میں آنا.

قاضی دَلَال

فتنہ اور فساد کرانے والا

قاضیٔ شَہْر

کسی شہر کا حاکم یا منصف.

قاضِیٔ فَلَک

رک : قاضی چرخ.

قاضِیٔ چَرْخ

(کنایۃً) مشتری یعنی برہسپت ستارہ جو سعدِ اکبر ہے.

قاضی بَچَّہ

(بھنگڑ) بھنگ کا تُس جو بھنگ پینے میں مانع آتا ہے.

قاضِیٔ عَسْکَر

سلطنت عثمانیہ کا ایک عہدہ جو شیخ الاسلام سے چھوٹا ہوتا تھا ، کوتوال شہر.

قاضیُ الْقُضاۃ

سب سے بڑا قاضی، منصف اعلیٰ، چیف جسٹس

قاضی کی مُونْج

خواہ مخواہ کی ذمہ داری، مفت کی بیگاری

قاضِیٔ حاجات

رک : قاضی الحاجات.

قاضِیٔ گَرْدُوں

ستارۂ مشتری جو سعدِ اکبر ہے.

قاضی کا پیادَہ

سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے

قاضِیُ الْقُضات

سب سے بڑا قاضی، منصف اعلیٰ، چیف جسٹس

قاضیُ الْحاجات

حاجت روا کرنے والا، مراد برلانے والا، اللہ تعالیٰ

قاضی گِلَہ نَہ کَرے گا

کوئی معترض نہ ہوگا ، کچھ قباحت نہ ہوگی ، کوئی شکوہ شکایت نہیں کرے گا.

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

قاضی جی کے چُوہے بھی سِیانے

رک : قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے.

قاضی جی کے گَھر کی مُرْغی بھی پَڑھی ہوئی ہوتی ہے

رک : قاضی کے گھر کے چوہے بھی سیانے.

قاضی جی کی لَونْڈی مَری سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

جس کا منہ ہوتا ہے اس کے سبب ہر ایک کی خاطر ہوتی ہے، جب وہ مر جاتا ہے تو کوئی نہیں پوچھتا، جیتے جی کے سب لاگو ہیں، منھ دیکھے کی سب کو خاطر ہوتی ہے، بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا، بہت سے کام بڑے آدمیوں کو خوش کرنے کے لیے ہی کیے جاتے ہیں، ان کے مرنے پر انہیں کوئی نہیں پوچھتا، کیونکہ پھر ان سے کوئی کام نہیں

قاضی جی بَہُت ہَرائیں مَیں ہارْتا ہی نَہِیں

کوئی شخص باوجود سمجھانے کے نہ سمجھے اور جو کچھ اس کے ذہن میں جم جائے اسی پر قائم رہے

قاضی کی مُونچھ ہے بیگار کا کام

یہ مثل نامنصف قاضیوں کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ وہ مدّعی اور مدّعا علیہ سے بیگار لیکا کرتے ہیں.

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھاکو، پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

قاضی کا پِیادَہ گھوڑ سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

قاضی جی کیوں دُبْلے شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی اَپنا آگا تو ڈھانْکو پِیچھے کِسی کو نَصِیْحَت کَرْنا

بڑا آدمی پہلے اپنے اخلاق و اطوار درست کرے پھر دوسرے کو نصیحت کرے

قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کا اَنْدیشہ سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی تُم کیوں دُبلے ہو شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی دُبْلے کیوں شَہْر کا اَنْدیشَہ

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرا، کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی جی کھانا آیا، ہمیں کیا، تمہارے ہی لئے ہے، پھر تمہیں کیا

خواہ مخواہ ہر کام میں دخل دینے والے کے متعلق کہتے ہیں

قاضی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

قاضی نِیاؤ نَہ کَریگا تو گَھر تو آنے دیگا

اگر فائدہ نہ ہوا تو کچھ نقصان بھی نہیں ہے

قاضی جی کے گھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کے اَنْدیشے سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی بَہ دو گَواہ راضی

شریعت کی رُو سے دو گواہوں سے مقدمہ فیصل ہو جاتا ہے

قاضی کے مُوسَل میں نارا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

قاضی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

قاضی کے گَھر کے چُوہے بھی سیانے

حاکم یا امیر کے گھر کے ادنیٰ آدمی بھی چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں

قاضی جی کیوں دُبلے، شَہْر کے اَنْدیشہ سے

ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

قاضی جی کھانا آیا، ہمیں کیا، تمہارے لئے ہی ہے، پھر کیا

خواہ مخواہ ہر کام میں دخل دینے والے کے متعلق کہتے ہیں

قاضی کی لَونْڈی مَری، سارا شَہر آیا، قاضی مَرے کوئی نَہ آیا

بڑے آدمی کی زندگی میں لوگ خوشامد کرتے ہیں اس کے مرنے کے بعد کوئی اس کا نام تک نہیں لیتا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

قاضی کی داڑھی تَبَرُک میں گَئی

جب کوئی اچھی شے دیکھتے دیکھتے یا مفت میں خراب ہو جاتی ہے تو یہ مقولہ کہتے ہیں.

قاضی جی کے مَرْنے سے کیا شَہْر سُونا ہو جائے گا

ایک کے نہ ہونے سے کچھ نقصان نہیں

کَفا جَفا

سختی و مصیبت، ظلم و ستم

رَوغَنِ قاز

(لفظاً) قاز یعنی راج ہن٘س کی چربی جو نہایت آبدار اور چکنی ہوتی ہے

رَوغَنِ قاز لَگانا

رک : روغنِ قاز ملنا جو زیادہ مُستعمل ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone