تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِ جِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِ جِگَر کے معانیدیکھیے
آہِ جِگَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آہ جو دل سے نکلے
شعر
کہتے سنتے نہیں کچھ ہم تو شب ہجر میں پر
نالۂ دل کا جواب آہ جگر دیتی ہے
اے اشک رواں ساتھ لے اب آہ جگر کو
عاشق کہیں بے فوج و علم اٹھ نہیں سکتا
اب نہ آہ جگر میں سوز رہا
اور وہ درد بھی گھٹن میں نہیں
English meaning of aah-e-jigar
Noun, Feminine
- sigh of heart
आह-ए-जिगर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह आह जो दिल से निकले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِ جِگَر)
آہِ جِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔