تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی کا پیادَہ" کے متعقلہ نتائج

قاضی کا پیادَہ

سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے

قاضی کا پِیادَہ گھوڑ سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

قاضی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ، ایک نہ اک دن سامنے آئے گا

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی کا پیادَہ کے معانیدیکھیے

قاضی کا پیادَہ

qaazii kaa pyaadaक़ाज़ी का प्यादा

موضوعات: عوامی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

قاضی کا پیادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے
  • (کنایۃً) وہ جس سے لوگ ڈریں اور جو وقت بے وقت سامنے آ جائے
  • پیخانے کی حاجت جو روکے نہ رُکے

Urdu meaning of qaazii kaa pyaada

  • Roman
  • Urdu

  • sarkaarii sipaahii, kachahrii ka sipaahii jo vaqtan favaqtan haakim ke saamne haazir rahtaa hai
  • (kanaa.en) vo jis se log Dare.n aur jo vaqt bevqat saamne aa jaaye
  • paiKhaane kii haajat jo roke na ruke

English meaning of qaazii kaa pyaada

Noun, Masculine

  • high-handed functionary

क़ाज़ी का प्यादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सरकारी सिपाही, कचहरी का सिपाही जो बीच बीच में हाकिम के सामने हाज़िर रहता है
  • (रपकात्मक) वो जिस से लोग डरें और जो वक़्त बेवक़्त सामने आ जाए
  • शौचालय की आवश्यकता जो रोके न रुके, पैख़ाने की हाजत जो रोके न रुके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قاضی کا پیادَہ

سرکاری سپاہی، کچہری کا سپاہی جو وقتاً فوقتاً حاکم کے سامنے حاضر رہتا ہے

قاضی کا پِیادَہ گھوڑ سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

قاضی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

بَڑا بول قاضی کا پیادَہ، ایک نہ اک دن سامنے آئے گا

غرور کرکے آدمی بہت جلدی ذلیل ہوتا ہے

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی کا پیادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی کا پیادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone