تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار" کے متعقلہ نتائج

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

قاضی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار کے معانیدیکھیے

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

qaazii jii kaa pyaada gho.De savaarक़ाज़ी जी का प्यादा घोड़े सवार

نیز - قاضی کا پِیادَہ گھوڑ سَوار

ضرب المثل

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار کے اردو معانی

  • حاکم کا چپراسی بھی بڑی حکومت جتاتا ہے، سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں
  • قاضی کا نوکر ہر کام میں ایسی جلدی مچاتا ہے، جیسے گھوڑے پر سوار ہے
  • سرکاری ملازم رعب دکھاتے ہیں
  • قاضی کا نوکر ہر کام کی ایسی جلدی مچاتا ہے مانو گھوڑے پر سوار ہو
  • دفتر کے بابو لوگوں اور چپراسیوں پر طنز ہے جو اپنے کو صاحب سے کم نہیں سمجھتے

क़ाज़ी जी का प्यादा घोड़े सवार के हिंदी अर्थ

  • शासक का चपरासी भी बहुत धाक जमाता है, सरकारी नौकर धाक दिखाते हैं
  • क़ाज़ी का नौकर हर काम की ऐसी जल्दी मचाता है, मानो घोड़े पर सवार है
  • सरकारी नौकर रो'ब दिखाते हैं
  • क़ाज़ी का नौकर हर काम की ऐसी जल्दी मचाता है मानो घोड़े पर सवार है
  • दफ़्तर के बाबू लोगों और चपरासियाँ पर कटाक्ष जो अपने को साहब से कम नहीं समझते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی جی کا پِیادَہ گھوڑے سَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words