تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں کے معانیدیکھیے
قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں
qaazii jii duble kyo.n shahr ke andeshe me.n•क़ाज़ी जी दुबले क्यों शहर के अंदेशे में
نیز - قاضی جی کیوں دُبْلے شَہْر کے اَنْدیشے سے, قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کا اَنْدیشہ سے, قاضی جی تُم کیوں دُبلے ہو شَہْر کے اَنْدیشے سے, قاضی جی دُبْلے کیوں شَہْر کا اَنْدیشَہ, قاضی جی دُبلے کیوں، شَہْر کے اَنْدیشے سے, قاضی جی کیوں دُبلے، شَہْر کے اَنْدیشہ سے
ضرب المثل
قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں کے اردو معانی
- ناحق غیروں کی فکر میں رہنے والے
-
بے موقع اور بلا ضرورت فکر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں
مثال - آدمی کو اپنے نفس کا خیال چاہیے لوگوں کی فکر اپنے آپ کو کیا ضرور ہے ، بقول شخصے کہ قاضی جی کیوں دُبلے شہر کے اندیشے سے.(۱۸۶۴ ، مذاق العارفین ، ۳ : ۴۹۵). بہرحال میاں زاہد ’’ قاضی جی دبلے کیوں ہو، شہر کا اندیشہ ‘‘ بنے ہوئے ہیں.(۱۹۴۷ ، فرحت ، مضامین ، ۷ : ۴۶).
English meaning of qaazii jii duble kyo.n shahr ke andeshe me.n
- allusion to someone who worries about someone else's troubles
क़ाज़ी जी दुबले क्यों शहर के अंदेशे में के हिंदी अर्थ
- नाहक़ ग़ैरों की फ़िक्र में रहने वाले
- बे मौक़ा और बिना ज़रूरत फ़िक्र करने वाले के प्रति बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں)
قاضی جی دُبلے کیوں شَہْر کے اَندیشے میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔