تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِیمی" کے متعقلہ نتائج

سَلِیمی

۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیمی کے معانیدیکھیے

سَلِیمی

saliimiiसलीमी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: سَلِیم

اشتقاق: سَلَمَ

  • Roman
  • Urdu

سَلِیمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .
  • ۲. ایک قسم کا ریشمی کپڑا .

اسم، مذکر

  • سلیم (رک) سے منسوب ، دوستی ، ٹھیک ہونا ، سلیم الطبعی .

Urdu meaning of saliimii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. duur-e-akbarii ka sone ka ek sakaa jo ek duusre sake adal guTkaa ka nisf hotaa tha jis ka vazan gyaarah maashe aur is kii qiimat nau rupay thii
  • ۲. ek kism ka reshmii kap.Daa
  • saliim (ruk) se mansuub, dostii, Thiik honaa, saliim alatabi.i

English meaning of saliimii

Noun, Feminine

  • a kind of silk clothe
  • a gold coin of Akbar's time which was half of another coin 'Adal Gutka' which has weighing eleven mashes and its value was nine rupees

Noun, Masculine

  • related to 'Saleem',  friendship, peace
  • to be ok, good natured

सलीमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अकबर के समय का सोने का एक सिक्क्का जो एक दूसरे सिक्के 'अदल गुटका' का आधा होता था जिसका वज़न ग्यारह माशे और उसका मूल्य नौ रुपय था
  • पुरानी चाल का एक प्रकार का रेशमी कपड़ा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठीक होना, व्यहार का ठीक होना
  • सलीम से संबंधित, मित्रता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلِیمی

۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِیمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِیمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone