تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلِیمو" کے متعقلہ نتائج

سَلِیمو

بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .

سَلِیمو بِن عِید کَیسی

تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلِیمو کے معانیدیکھیے

سَلِیمو

saliimoसलीमो

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَلَمَ

سَلِیمو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلِیمو)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلِیمو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone