تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zee" کے متعقلہ نتائج
zee کے لیے اردو الفاظ
zee کے اردو معانی
اسم
- امریکا حرف Z ۔.
zee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमरीका हर्फ़ Z ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zeeman effect
طبیعیات: زیمان اثر، مقناطیسی میدان کے زیر اثر طیف کے خطوط کا متعدد ذیلی خطوط میں بٹ جانے کا عمل [ڈچ ماہر طبیعیاتP. Zeeman کے نام پر، م: ۱۹۴۳ء].
ظ
بلحاظِ اصوات اُرود حروفِ تہجَی کا تینتیسواں، عربی کا سترھواں اور فارسی کا بیسواں حرف، یہ اُردو یا فارسی کے صرف ان الفاظ میں آتا ہے جو عربی الاصل ہیں. عربی میں اس کا نام ظا ہے جسے ظائے معجّمہ یا ظائے منقوطہ بھی کہتے ہیں، زبان کی نوک جب مسوڑھوں سے لگتی ہے تو یہ ادا ہوتا ہے (اس کا کوئی بدل نہیں) یہ کلمہ کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان و آخر کلمہ میں بھی جیسے ظاہر، اظہار اور غیظ وغیرہ اُردو میں اس کا نام ظوئے ہے اور اس کی آواز ” ز“ سے ملتی جلتی نکلتی ہے، جمل کے حساب میں اس کی قیمت نوسو ۹۰۰ ہے . یہ حرف شمسی ہے
ز
عربی کا گیارھواں ، فارسی کا تیرھواں اور صوتی اعتبار سے اُردو کا چھبیسواں حرف جیسے زاے معجمہ ، زاے منقوطہ اور زاے ہوّز کہتے ہیں. اِس کا تلفظ عربی اور فارسی میں ’’زا‘‘ اور اُردو میں ’’زے‘‘ ہے. حسابِ جُمل میں اس کے سات عدد ہیں. تقویم میں یہ شنْبہ اور برج عقرب کی علامت ہے. یہ حرف شمسی ہے. ہندی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں ہے.
عُزّیٰ
دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا
جِیتْیا
وہ برت جو ہندو عورتیں اپنے مرنے والے بچے کے بعد دوسرے بچوں کی سلامتی کے لئے رکھتی ہیں ، اس برت میں پوجا کی جاتی ہے. اس پرت میں پوجا کی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zee)
zee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔