تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"z" کے متعقلہ نتائج
z کے لیے اردو الفاظ
z کے اردو معانی
اسم
- انگریزی حروف تہجّی کا چھبیسواں حرف۔.
- الجبرا: (عموماً z )تیسری نامعلوم مقدار۔.
- ہندسہ: (عموماً z) تیسرا محدد۔.
- کیمیا: جوہری عدد۔.
z के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंग्रेज़ी हुरूफ़ तहज्जी का छब्बीसवां हर्फ़।
- अलजबरा: (उमूमन z )तीसरी नामालूम मिक़दार।
- हिंदसा: (उमूमन z) तीसरा महदद।
- कीमिया: जौहरी अदद।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ضَرِیع
ایک کان٘ٹے دار گھاس، جو بہت تلخ ہوتی ہے اور جس کے زہر کے سبب کوئی چوپایہ اس کے نزدیک نہیں جاتا، اسے اونٹ شوق سے کھاتا ہے
ضَبُع
بجو ، ایک گوشت خور وحشی جانور جو دن کو زمین کے اندر رہتا ہے ، رات کو غذا کی تلاش میں نکتا ہے ، چھوٹے چھوٹے جانوروں اور نباتات پر زندگی بسر کرتا ہے ، رات کو موقع پر تازہ خام قبروں کو کھود کر نعش خراب کر دیتا ہے ۔
زِنْدی
نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.
ذات
(ہندو) ہندوؤں کے چار معاشرتی طبقوں میں سے ایک، برہمن، کشتری، ویشیہ اور شودر میں سے کوئی ایک گروہ یا جاتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (z)
z
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔