تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yo-ho" کے متعقلہ نتائج
yo-ho کے لیے اردو الفاظ
yo-ho کے اردو معانی
فجائیہ
- اپنی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے لگائی جانے والی آواز۔.
yo-ho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- अपनी तरफ़ तवज्जा मबज़ूल कराने के लिए लगाई जाने वाली आवाज़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یِہ ہو چُکا
یہ نہیں ہو سکتا ، یہ نہیں ہو گا ؛ کسی کام کے ممکن نہ ہو سکنے پر بولتے ہیں یعنی نہیں ہو سکتا نیز کام کے ہو جانے پر بھی بولتے ہیں نیز جب کوئی کام تکمیل کے قریب ہو تب بھی کہتے ہیں
یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے
پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا
یُوں مَت مان گُمان کَر کہ میں ہوں بَڑا جَوان، تُجھ سے اس سَنسار میں لاکھوں ہیں بَلوان
اپنے آپ کو بہت اعلیٰ نہیں سمجھنا چاہیے ایسے طاقتور لاکھوں اس دنیا میں ہیں
گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے
گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں
زُلَیخا پَڑھی پَر یہ نَہ جانا عَورَت ہے یا مَرْد
کسی با ت یا واقعے کو شروع سے آخر تک سننا یا پڑھنا لیکن اس پر مطلق توجہ نہ دینا
خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہو یا وہ ہو
خاوند مرجائے تو دیور سے شادی کوئی بُری بات نہیں سمجھی جاتی
کَکْڑی کا چور باندھا یا مارا جاتا ہے
بے انصافی اور نا پُرسان حالی کے سبب ادنیٰ قصور پر بڑی سزا ملنا، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.
یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے
گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے
کَس نَمی پُرسَد کہ بَھّیا کون ہو ڈھائی ہو یا تین یا پَوْن ہو
وہاں پر مستعمل ہے جہاں کوئی کسی کی بات نہ پوچھے، غریب شخص سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تم کون ہو یا تمھاری کیا حیثیت ہے
یہ کَوّا پَھنْسانے کی چال ہے
یعنی ہوشیار اور سیانے کی دام فریب میں لانے کی یہی تدبیر ہے ، چالاک آدمی اسی تدبیر سے نیچا دیکھ سکتا ہے عیار کو اسی تدبیر سے ناچار اور گرفتار کرسکتے ہیں ، کثرتِ حیلہ و فریب اور چالاک کے فریب دینے کے وقت بولتے ہیں
بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا
کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا
یِہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے وہ ٹانْگ کھولو تو لاج ہے
جب دونوں باتوں میں بدنامی اور رسوائی ہو اس وقت مستعمل ہے یعنی دونوں طرح بدنامی ہے ۔
یا اَللّٰہ تَوبَہ ہے
اللہ کی پناہ ؛ اے اللہ میں توبہ کرتا ہوں ، کسی حالت یا مصیبت سے نجات پانے کے لیے یا عاجزی کے موقع پر بولا جاتا ہے ۔
یِہ وَقْت اور ہے
وقت گزر جانے کے بعد پچھلے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، اچھے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں، موجودہ وقت کو گزرے ہوئے وقت سے تشبیہہ دیتے ہوئے کہتے ہیں
یِہ بھی خُدائی ہے
یہ بھی خدا کی قدرت ہے ، یہ بھی خدا کا کرنا ہے ، خدا کے کرنے سے ایسا بھی ممکن ہوا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (yo-ho)
yo-ho
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔