تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whir" کے متعقلہ نتائج
whir کے لیے اردو الفاظ
whir کے اردو معانی
فعل
- کٹ کٹ کرنا
- زناٹے کی آواز پیدا کرنا
- اڑنا، گھومنا
- لپکنا، تیزی سے بڑھنا
- زناٹے دار آواز پیدا کرکے تیزی سے مڑنا یا حرکت کرنا
- کٹ کٹ کی آواز یا گھر گھر کی آواز پیدا کرنا
اسم
- تیزی سے گھومنے والے پہیے کی گھر گھر کی آواز وغیرہ
whir के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किट किट करना
- ज़न्नाटे की आवाज़ पैदा करना
- उड़ना, घूमना
- लपकना, तेज़ी से बढ़ना
- ज़न्नाटे-दार आवाज़ पैदा करके तेज़ी से मुड़ना या हरकत करना
- किट किट की आवाज़ या घिर घिर की आवाज़ पैदा करना
संज्ञा
- तेज़ी से घूमने वाले पहिये की घिर घिर की आवाज़ वग़ैरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
whirling dervish
درویش جووجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھائے یا جسے حال آئے یا اپنے عقیدے کے مطابق ضربیں لگائے۔.
وِہار
سیریا تفریح کے لئے چلنا، ٹہلنا، ہوا کھانا، سیرکرنا، تفریح، پھرنا، تفریح کی جگہ، پارک، کھیل، تماشا، بہار، محل، شانہ، مونڈھا، صوبہ بہار
whidah
افریقہ کے چھوٹے ہیئے کی شکل کے پرندے جن کا وائی دوینا خاندان سے تعلق ہے، نسلی افزائش کے موسم میں ان کے نروں کی دم کے لمبے پر نیچے جھکے رہتے ہیں
واحِد غائِب
(قواعد) ضمیر واحد غائب، کسی ایک ایسے شخص کے لیے استعمال کی جانے والی ضمیر جو سامنے موجود نہ ہو، وہ ضمیر جو صیغۂ واحد غائب میں استعمال کی گئی ہو
وَحْدی اِضافَت
(منطق) وہ اضافت جس کے حیطہ اور عکس حیطہ میں ایک سے زائد حدود داخل نہ ہوں ، غیر تفاعلی اضافت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (whir)
whir
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔