تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِہار" کے متعقلہ نتائج

وِہار

سیریا تفریح کے لئے چلنا، ٹہلنا، ہوا کھانا، سیرکرنا، تفریح، پھرنا، تفریح کی جگہ، پارک، کھیل، تماشا، بہار، محل، شانہ، مونڈھا، صوبہ بہار

وِہاری

تفریح کرنے والا، سیر کرنے والا، مزے اُڑانے والا، کھیلنے والا، کھلاڑی، نیز خوبصورت

وِہار کَرنا

بہار کرنا، ٹہلنا، چہل قدمی کرنا، ہوا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِہار کے معانیدیکھیے

وِہار

vihaarविहार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وِہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیریا تفریح کے لئے چلنا، ٹہلنا، ہوا کھانا، سیرکرنا، تفریح، پھرنا، تفریح کی جگہ، پارک، کھیل، تماشا، بہار، محل، شانہ، مونڈھا، صوبہ بہار
  • بدھوں یا جین مت کا مندر، محل، مکان، بدھوں کا معبد
  • بدھوں کا معبد اور خانقاہ، وہ غارجو راجہ اشوک نے پہاڑوں کو کھود کر بدھ مت کے ماننے والوں کے لئے بنائے تھے، آشرم، سادھؤوں کے رہنے کی جگہ

Urdu meaning of vihaar

  • Roman
  • Urdu

  • siiriyaa tafriih ke li.e chalnaa, Tahalnaa, hu.a khaanaa, sair karnaa, tafriih, phirnaa, tafriih kii jagah, park, khel, tamaashaa, bihaar, mahl, shaana, muunDhaa, suuba bihaar
  • budho.n ya jain mat ka mandir, mahl, makaan, budho.n ka maabad
  • budho.n ka maabad aur Khaanqaah, vo ga rujuu raajaa ashok ne pahaa.Do.n ko khod kar budh mat ke maanne vaalo.n ke li.e banaa.e the, aashram, saadhu.o.n ke rahne kii jagah

English meaning of vihaar

Noun, Masculine

  • a Jain or Buddhist temple
  • stroll, amusement, fun

विहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे मठ जो सम्राट अशोक ने पहाड़ों को काटकर बौद्ध मत के अनुयायियों के लिए बनाए थे
  • जैन या बुद्ध मत के मानने वालों का मठ, मंदिर
  • मन बहलाव के लिए धीरे धीरे चलना, टहलना, घूमना, फिरना
  • मगध का एक नाम, आधुनिक बिहार प्रदेश
  • एक प्रकार का पक्षी, बिंदुरेखक पक्षी
  • क्रीड़ा, मनोरंजन, आमोद-प्रमोद
  • रतिक्रीड़ा करने का स्थान
  • रतिक्रीड़ा, संभोग
  • दूर करना, हटाना
  • भ्रमण, परिभ्रमण
  • खेल, तमाशा
  • महल, प्रासाद
  • यजमान का गृह
  • देवालय, मंदिर
  • उद्यान, उपवन
  • विस्तार, प्रसार
  • स्कंध, कंधा
  • इंद्र की ध्वजा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِہار

سیریا تفریح کے لئے چلنا، ٹہلنا، ہوا کھانا، سیرکرنا، تفریح، پھرنا، تفریح کی جگہ، پارک، کھیل، تماشا، بہار، محل، شانہ، مونڈھا، صوبہ بہار

وِہاری

تفریح کرنے والا، سیر کرنے والا، مزے اُڑانے والا، کھیلنے والا، کھلاڑی، نیز خوبصورت

وِہار کَرنا

بہار کرنا، ٹہلنا، چہل قدمی کرنا، ہوا کھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone