تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whirlwind" کے متعقلہ نتائج
whirlwind کے لیے اردو الفاظ
whirlwind کے اردو معانی
اسم
- بگولا
- گرد باد
- تیزی سے اوپر اٹھتا ہوا اور گھومتا ہوا اور ایک عمودی محور کے گرد چکر کھاتا ہوا اور پانی یا زمین کی سطح پر آگے بڑھی ہوئی حرکت والا ہوا کا مرغولہ
- شیطانی ہوا جیسے زور کی آندھی، طوفان باد یا پانی کا فوارہ
- (مجازاً) کوئی شے جو بگولے سے مشابہ ہو، تأثر یا زور عمل کے لحاظ سے
صفت
- (مجازاً) کوئی مختصر یا جارحانہ کوشش
whirlwind के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बगूला
- गर्द-बाद
- तेज़ी से ऊपर उठता हुआ और घूमता हुआ और एक 'उमूदी मेहवर के गिर्द चक्कर खाता हुआ और पानी या ज़मीन की सत्ह पर आगे बढ़ी हुई हरकत वाला हुआ का मर्ग़ूला
- शैतानी हवा जैसे ज़ोर की आँधी, तूफ़ान बाद या पानी का फ़व्वारा
- (मजाज़न) कोई शय जो बगूले से मुशाबेह हो, तअस्सुर या ज़ोर 'अमल के लिहाज़ से
विशेषण
- (मजाज़न) कोई मुख़्तसर या जारिहाना कोशिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whirlwind)
whirlwind
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔