تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"whirl" کے متعقلہ نتائج

whirl

گھوم جانا

whirler

لَٹو

whirly bird

بول چال: ہیلی کاپٹر۔.

whirling

گھماؤ

whirlpool

بَھنوَر

whirlbone

گھٹنے کی چپنی

whirlwind

گَرْد باد

whirling dervish

درویش جووجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھائے یا جسے حال آئے یا اپنے عقیدے کے مطابق ضربیں لگائے۔.

whirligig beetle

آبی بھونروں کی کوئی بھی قِسم ، جو پانی کی سطح پر اکثر بڑی تعداد میں چکر کھاتے ہیں

whirligig

پھرکی

whirlingtable

کشش ثقل وغیرہ دکھانے کا ایک آلہ

whorl

ایک پیچ دار چیز

wheedle

wheedler

وَرغلانے والا شخص

wheedling

چاپْلُوسی

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

whorled

پیچْ دار

واحِدُ المَذاق

ہم مذاق ، ہم ذوق ، ہم مزاج ، ہم خیال ۔

واحِدُ العَصر

اپنے زمانے کا ایک، یکتائے زمانہ، یکتائے روزگار، بے مثل، یگانہ

وَحِید ُ العَصر

رک : وحید الدہر ؛ یکتائے زمانہ ۔

وَحِیدُ القِیمَت

(طبیعیات و ریاضی) ایک قیمت یا قدر کا ۔

واحِد و لاشَریک

(اللہ تعالیٰ کی) ذاتِ واحد جس کا کوئی شریک نہیں ، یکہ و تنہا ، یکتا جس کا کوئی شریک نہ ہو ۔

واحِدُ الاَصل

اصلاً ایک ، اصلیت میں ایک ، حقیقت میں ایک ، جن کی جڑ یا اصل ایک ہو ۔

واحِدُ الوُجُود

وہ ایک ذات جو خود بخود موجود ہے اور اپنے وجود میں کسی شے کی محتاج نہیں اس کا وجود عین ذات اور قدیم اور باقی ہے اور اس صفت میں کوئی شریک نہیں ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

whirl کے لیے اردو الفاظ

whirl

wɜːl

whirl کے اردو معانی

فعل لازم

  • گھوم جانا
  • لٹو کی طرح گھومنا
  • چکر میں ہونا
  • تیزی سے گردش کا ہونا
  • ایک طرف مڑنا یا پہلو بدلنا
  • تیزی سے ایک طرف مڑنا
  • ہلنا، چلنا یا پہیوں وغیرہ پر لے جایا جانا
  • تیزی سے گھومنے کے احساس میں مبتلا ہونا

فعل متعدی

  • تیزے سے گھمانا، چکر دینا یا گردش کرانا
  • تیزی سے گردش کرنا
  • گولائی میں یا خم دار راستوں پر بھیجنا، گاڑی چلانا یا اٹھانا
  • چکرا دینے والی تیزی سے سفر جاری رکھنا یا سفر پر بھیجنا

اسم

  • چکر کھانے کا عمل
  • تیز گھماؤ یا تیز گردش
  • دَوری حرکت
  • تیزی سے مڑنے یا جھولنے کا عمل
  • گاڑی چلانے، دوڑنے یا سیر کا تھوڑا دورانیہ
  • چکر
  • لہر
  • پھرکی
  • وہ شے جو گھومتی ہو
  • گھومنے والی لہر یا مادہ
  • (بول چال) آزمائشی یا تجرباتی کوشش
  • (مجازاً) حادثات و واقعات کی تیز گردش
  • چکرا دینے والے خیالات، احساسات یا جذبات کا ملا جُلا تسلسل

whirl के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • घूम जाना
  • लट्टू की तरह घूमना
  • चक्कर में होना
  • तेज़ी से गर्दिश का होना
  • एक तरफ़ मुड़ना या पहलू बदलना
  • तेज़ी से एक तरफ़ मुड़ना
  • हिलना, चलना या पहियों वग़ैरा पर ले जाया जाना
  • तेज़ी से घूमने के एहसास में मुब्तला होना

सकर्मक क्रिया

  • तेज़े से घुमाना, चक्कर देना या गर्दिश कराना
  • तेज़ी से गर्दिश करना
  • गोलाई में या ख़म-दार रास्तों पर भेजना, गाड़ी चलाना या उठाना
  • चकरा देने वाली तेज़ी से सफ़र जारी रखना या सफ़र पर भेजना

संज्ञा

  • चक्कर खाने का 'अमल
  • तेज़ घुमाव या तेज़ गर्दिश
  • दौरी हरकत
  • तेज़ी से मुड़ने या झूलने का 'अमल
  • गाड़ी चलाने, दौड़ने या सैर का थोड़ा दौरानिया
  • चक्कर
  • लहर
  • फिरकी
  • वो शय जो घूमती हो
  • घूमने वाली लहर या माद्दा
  • (बोल-चाल) आज़माइशी या तज्रिबाती कोशिश
  • (मजाज़न) हादिसात-ओ-वाक़ि'आत की तेज़ गर्दिश
  • चकरा देने वाले ख़यालात, एहसासात या जज़्बात का मिला जुला तसलसुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

whirl

گھوم جانا

whirler

لَٹو

whirly bird

بول چال: ہیلی کاپٹر۔.

whirling

گھماؤ

whirlpool

بَھنوَر

whirlbone

گھٹنے کی چپنی

whirlwind

گَرْد باد

whirling dervish

درویش جووجد میں آکر چکّر پہ چکّر کھائے یا جسے حال آئے یا اپنے عقیدے کے مطابق ضربیں لگائے۔.

whirligig beetle

آبی بھونروں کی کوئی بھی قِسم ، جو پانی کی سطح پر اکثر بڑی تعداد میں چکر کھاتے ہیں

whirligig

پھرکی

whirlingtable

کشش ثقل وغیرہ دکھانے کا ایک آلہ

whorl

ایک پیچ دار چیز

wheedle

wheedler

وَرغلانے والا شخص

wheedling

چاپْلُوسی

واحِد العَین

ایک آنکھ والا، یک چشم (خصوصاً کوئی عجیب الخلقت مخلوق، جیسے: دیو، جن وغیرہ)، جس کی ایک آنکھ خراب ہو، کانا (آدمی کے لیے مستعمل)

whorled

پیچْ دار

واحِدُ المَذاق

ہم مذاق ، ہم ذوق ، ہم مزاج ، ہم خیال ۔

واحِدُ العَصر

اپنے زمانے کا ایک، یکتائے زمانہ، یکتائے روزگار، بے مثل، یگانہ

وَحِید ُ العَصر

رک : وحید الدہر ؛ یکتائے زمانہ ۔

وَحِیدُ القِیمَت

(طبیعیات و ریاضی) ایک قیمت یا قدر کا ۔

واحِد و لاشَریک

(اللہ تعالیٰ کی) ذاتِ واحد جس کا کوئی شریک نہیں ، یکہ و تنہا ، یکتا جس کا کوئی شریک نہ ہو ۔

واحِدُ الاَصل

اصلاً ایک ، اصلیت میں ایک ، حقیقت میں ایک ، جن کی جڑ یا اصل ایک ہو ۔

واحِدُ الوُجُود

وہ ایک ذات جو خود بخود موجود ہے اور اپنے وجود میں کسی شے کی محتاج نہیں اس کا وجود عین ذات اور قدیم اور باقی ہے اور اس صفت میں کوئی شریک نہیں ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (whirl)

نام

ای-میل

تبصرہ

whirl

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone