تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wee wee" کے متعقلہ نتائج
wee wee کے لیے اردو الفاظ
wee wee کے اردو معانی
- پیشاب کرنا
wee wee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पेशाब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وہ
(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ
وہ وہ
ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔
یُوں بھی واہ وا اور وُوں بھی واہ وا
دونوں طرح سے خوب ہے ، ہر طرح سے خوش کی جگہ ، دونوں طرح کامیابی ، ِاس طرح بھی خوب اُس طرح بھی خوب
وُہ کودوں دے کَر پَڑھا ہے
اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے
وُہ کودوں دے کے پَڑھا ہے
اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے
آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .
آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت
مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .
اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے
جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.
وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی
وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
جِس کے پیشَہ میں بان ، وہ بَڑا شَیطان
۔مقولہ۔ جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہوتا ہے وہ بڑا شریر ہوتا ہے۔
مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے
بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں
جِس کے پیشے میں بان وہ بَڑا شَیطان
جس پیشہ ور کے نام کے ساتھ بان کا لفظ ہو (جیسے : فیل بان ، گاڑی بان وغیرہ) وہ اکثر بڑا شریر ہوتا ہے.
خُذْ ما صَفا ودَعْ ما کَدِر
(ع) پکڑ وہ شے جو ہر شے کی قسم کی کدورت سے پاک ہو اور چھوڑے دے اس چیز کو جو مکدّر ہو)مقولہ۔ معقول بات اختیار کرو، اور بری بات ترک کرو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wee wee)
wee wee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔