تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے" کے متعقلہ نتائج

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے کے معانیدیکھیے

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

i.nchaa-khi.nchaa vo phire, jo paraa.e biich me.n pa.Deइंचा-खिंचा वो फिरे, जो पराए बीच में पड़े

نیز : اینچا کھینچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے, انچا کھچا وہ پڑے جو پرائے بیچ میں پڑے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے کے اردو معانی

  • جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

Urdu meaning of i.nchaa-khi.nchaa vo phire, jo paraa.e biich me.n pa.De

  • Roman
  • Urdu

  • jo zaamin bane ya duusro.n ke jhag.De me.n pa.De us ko takliif uThaanii pa.Dtii hai

इंचा-खिंचा वो फिरे, जो पराए बीच में पड़े के हिंदी अर्थ

  • जो ज़िम्मेदार बने या दूसरों के झगड़े में पड़े उस को परेशानी उठानी पड़ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

جو ضامن بنے یا دوسروں کے جھگڑے میں پڑے اس کو تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

اینْچا کِھینْچا وہ پِھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

کِھینْچا تانی وہ بَھرے جو پَرائے بِیچ میں پَڑے

جو دوسروں کی باتوں میں دخل دے اسے مارا مارا پھرنا پڑتا ہے، دوسروں کی باتوں میں دخل دینے والے کو پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ، جو دوسروں کے معاملات میں دخل دیتا ہے اسے کھینچا تانی میں مبتلا ہونا پڑتا ہے یعنی کبھی ایک فریق اسے نشانۂ تنقید بناتا ہے کبھی دوسرا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِنچا کِھنچا وہ پھرے، جو پرائے بیچ میں پڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone