تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wait" کے متعقلہ نتائج
wait کے لیے اردو الفاظ
wait کے اردو معانی
فعل لازم
- انتظار میں ہونا
- کسی توقع میں رکنا یا ٹھہرنا
- تیار رہنا
- نظر انداز ہونا یا کچھ مدت کے لیے ملتوی رہنا
- فرائض بجا لانا (ہوٹل کے خادم یا خادمہ کے)
فعل متعدی
- کسی انتظار میں کوئی کام نہ کرنا
- کھڑے رہنا
- انتظار کرنا
- توقف کرنا
- راہ دیکھنا
- کسی توقع پر معاملے کا ملتوی کرنا
- مؤخر کر دینا
- التوا میں ڈالنا
- (قدیم) اردلی یا محافظ کے فرائض انجام دینا
- خدمت کرنا
- ساتھ دینا
اسم
- انتظار
- انتظار کا دورانیہ یا عمل
- تاخیر
- (برطانوی) نغمہ سراؤں اور گائکوں کی ٹولی یا منڈلی جو کرسمس کے دوران گلی کوچوں میں کرسمس کے گیت گاتی پھرتی ہے
- (قدیم) چوکیدار
wait के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- इंतिज़ार में होना
- किसी तवक़्क़ो' में रुकना या ठहरना
- तैयार रहना
- नज़र-अंदाज होना या कुछ मुद्दत के लिए मुल्तवी रहना
- फ़राइज़ बजा लाना (होटल के ख़ादिम या ख़ादिमा के)
सकर्मक क्रिया
- किसी इंतिज़ार में कोई काम न करना
- खड़े रहना
- इंतिज़ार करना
- तवक्कुफ़ करना
- राह देखना
- किसी तवक़्क़ो' पर मु'आमले का मुल्तवी करना
- मुअख़्ख़र कर देना
- इल्तिवा में डालना
- (क़दीम) अर्दली या मुहाफ़िज़ के फ़राइज़ अंजाम देना
- ख़िदमत करना
- साथ देना
संज्ञा
- इंतिज़ार
- इंतिज़ार का दौरानिया या 'अमल
- ताख़ीर
- (बर्तानवी) नग़्मा-सराओं और गाइकों की टोली या मंडली जो क्रिसमस के दौरान गली कूचों में क्रिसमस के गीत गाती फिरती है
- (क़दीम) चौकीदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واٹ
(برقیات) برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سینکڈ کے مساوی ہوتی ہے ؛ برقی توانائی کی مقدار جب کہ برقی رو ایک ایمپیراور قوت کا فرق ایک وولٹ ہو ، یہ جیمز واٹ کے نام پر ہے اور انگریزی میں اسے W کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
watt
واٹ، برقی طاقت کی بین الاقوامی اکائی جو جول فی سیکنڈ کے مساوی ہوتی ہے یا برقی دور میں توانائی کی مقدار جبکہ برقی رو ایک ایمپیئر اور قوہ کا فرق ایک وولٹ ہو (علامت: W ) [جیمس واٹ کے نام پر، م: ۱۸۱۹ء].
waiting game
تاک لگانے کا کھیل، کسی مقابلے وغیرہ میں ابتدا میں کچھ نہ کرناتاکہ بعد میں موقع ملتے ہی مؤثر کارروائی کی جا سکے۔.
ویٹَر
ہوٹل یا ریستوران کا ملازم، جو گاہکوں کی خدمت کے لئے حاضر رہے، خدمت گار، جو گاہکوں کو کھانا وغیرہ لاکر دیتا ہے اور دیگر ضروریات کا خیال رکھتا ہے، بیرا
ویٹِنگ لِسٹ
ان اُمیدواروں کے نام جو ابھی داخلے یا انتخاب یا ملازمت وغیرہ ملنے کا انتظار کررہے ہوں ، انتظار کرنے والوں کی فہرست ، منتظرین کی فہرست ۔
وَتَن
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wait)
wait
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔