تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَطی" کے متعقلہ نتائج

وَطی

جنسی فعل، ہم بستری، مباشرت، جماع

وَطی بالشُّبہَہ

(فقہ) مباشرت جو اپنی منکوحہ کے شبہے میں کسی غیر منکوحہ سے کی جائے ، اس پر حد جاری نہیں ہوتی ۔

وَطی کَرنا

مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، صحبت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔

وَطی خِلافِ وَضْعِ فِطری

جانوروں سے مجامعت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَطی کے معانیدیکھیے

وَطی

vatiiवती

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

وَطی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنسی فعل، ہم بستری، مباشرت، جماع
  • پانو سے روندا ہوا، اچھی طرح سدھا ہوا
  • (لفظاً) پائمال کرنا، روندنا، ٹھوکر مارنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَتی

وت (رک) کی تانیث ، جیسی ، والی (بطور لاحقہ مستعمل ؛ جیسے : دھن وتی ، روپ وتی) ۔

Urdu meaning of vatii

  • Roman
  • Urdu

  • jinsii pheal, hamabisatrii, mubaasharat, jamaa
  • paanv se raundaa hu.a, achchhii tarah sudhaa hu.a
  • (lafzan) paaymaal karnaa, raundnaa, Thokar maarana

English meaning of vatii

Noun, Feminine

  • copulation (by male)
  • trampling, crushing
  • treading under foot, kicking

वती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पांव से रौंदना, अच्छी तरह सुधाना, रौंदना, मसलना, ठोकर मारना
  • सहवास, संभोग, हमबिसतरी, औरत से संभोग करना

وَطی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَطی

جنسی فعل، ہم بستری، مباشرت، جماع

وَطی بالشُّبہَہ

(فقہ) مباشرت جو اپنی منکوحہ کے شبہے میں کسی غیر منکوحہ سے کی جائے ، اس پر حد جاری نہیں ہوتی ۔

وَطی کَرنا

مباشرت کرنا ، جماع کرنا ، صحبت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔

وَطی خِلافِ وَضْعِ فِطری

جانوروں سے مجامعت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone